اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 124 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 124

تلك الرسل ٣ ۱۲۴ ال عمران ۳ ط بَعْضًا أَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللَّهِ فَإِنْ تَوَلَّوْا ٹھہرائیں ہم کسی کو اور نہ بنائیں ہم کسی کو پالنے فَقُوْلُوا اشْهَدُوا بِأَنَّا مُسْلِمُونَ والا پھر اگر وہ پیٹھ پھیر دیں تو تم لوگ کہو کہ اے اہلِ کتاب! تم گواہ رہو اس بات کے کہ ہم تو اللہ کے پورے فرمان بردار ہو چکے۔يَاهْلَ الْكِتَبِ لِمَ تُحَاجُّونَ فِي ابْرِهِيْمَ ۶۲ - اے اہلِ کتاب تم کیوں حجتیں کرتے ہو وَمَا أُنْزِلَتِ الثَّوْرِيةُ وَالْإِنْجِيلُ إِلَّا مِنْ ابراہیم کے مقدمہ میں حالانکہ تورات و انجیل تو اس کے بعد اُتری ہیں تو کیا تم کو کچھ بھی عقل نہیں۔بَعْدِهِ أَفَلَا تَعْقِلُونَ هَانْتُمْ هَؤُلَاءِ حَاجَجْتُمْ فِيمَا لَكُمْ بِهِ ۶۷۔لو! تم وہ لوگ ہو جو جھگڑ چکے ابراہیم کے مقدمہ میں جس کا تم کو علم تھا ( مگر اب) کیوں عِلْمٌ فَلِمَ تُحَاجُونَ فِيمَا لَيْسَ لَكُمْ بِهِ جھگڑا کرتے ہو ایسی باتوں میں جن کا تم کو کچھ عِلْمُ وَاللهُ يَعْلَمُ وَاَنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ بھی علم نہیں۔اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔ط مَا كَانَ إِبْرَهِيمُ يَهُودِيًا وَلَا نَصْرَانِيًّا - میں اللہ کی طرف سے بتاتا ہوں) کہ ابراہیم نہ تو یہودی تھا اور نہ نصرانی تھا لیکن ابراہیم وَلَكِنْ كَانَ حَيْفًا مُّسْلِمًا وَمَا كَانَ مِنَ سب کی طرف سے منہ پھیر کر اکیلے سچے اللہ کو پوجنے والا تھا اور ہرگز مشرکوں میں سے نہ تھا۔الْمُشْرِكِينَ إِنَّ أَوْلَى النَّاسِ بِابْرُ هِيمَ لَلَّذِينَ اتَّبَعُوهُ ۲۹۔بے شک ابراہیم سے بہت ہی ملتا جلتا وَهذَا النَّبِيُّ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَاللَّهُ وَلِيُّ لوگوں میں وہ ہے جو اس کی چال چلے اور خاص کر یہ نبی اور ایمان دار لوگ اور اللہ دوست ہے (بقیہ حاشیہ) فَإِنْ تَوَلَّوْا فَقُولُوا اشْهَدُوا بِأَنَّا مُسْلِمُونَ - پھر اگر وہ نہ مانیں تو تم ان سے کہہ دو گواہ رہنا ہم تو تابعدار ہیں بخاری شریف پاره اول جلد اول باب كَيْفَ كَانَ بَدْءُ الْوَحْيِ وَهَكَذَا فِي كِتَابِ التَّفْسِيرِ زِرِّ غير آیت ھذا پارہ ۳۔