اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 123
تلك الرسل ٣ ۱۲۳ ال عمران ۳ سَوَاء بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمْ أَلَّا نَعْبُدَ إِلَّا الله میں برابر ہے یہ کہ ہم کسی کی بھی عبادت نہ کریں وَلَا نُشْرِكَ بِهِ شَيْئًا وَلَا يَتَّخِذَ بَعْضُنَا اللہ کے سوا اور اس کا برابر نہ سمجھیں اور شریک نہ آیت نمبر ۶۵ - سَوَاءٍ بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمْ - إِنَّ الدِّينَ عِنْدَ اللهِ الْإِسْلَامُ (ال عمران: ۲۰) فَبِهُدبُهُمُ اقْتَدِهُ (الانعام ۹۱ )۔ان الفاظ سے اسلام اپنی قدامت ثابت کرتا ہے اور حق بھی ہے کہ ابتدائی درجے قرب اور توحید کے ہی ہوتے ہیں اور پچھلے لوگ مقربان الہی کی زیادہ تعظیم و توقیر کر کے شرک کی آفت میں مبتلا ہو جاتے ہیں ورنہ راہ حق سَوَاءٍ بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمْ ہے اہلِ کتاب نصاری میں چونکہ غلطی یہی تھی کہ انہوں نے توحید میں تثلیث کو داخل کر دیا تھا اس واسطے ان کو اسی پر تنبیہ کی ہے۔اس سے یہ مقصد نہیں کہ ایمان بالر سالت کی طرف یا عام عقائد اور اعمالِ اسلام کی طرف اُن کو دعوت نہ دی جائے یا بغیر اس کے ان کی نجات ہے کیونکہ قل کے مخاطب حضور علیہ نے جس طرح اس حکم کی تعمیل کی ہے کسی مسلم کو اس سے ادھر ادھر ہٹنا ضلال بعید ہے اور آپ کا طریق اس آیت کے ساتھ اہلِ کتاب کو دعوت کرنے کا آپ کے مراسلات سے ظاہر ہے جن کا عنوان بدیں الفاظ ہوتا تھا۔بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان ہے رحم والا مِنْ مُحَمَّدٍ عَبْدِ اللَّهِ وَرَسُولِهِ إِلَى هِرَقْلَ عَظِيمَ الرُّوْمِ سَلَامٌ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى محمد اللہ کے بندے اور اس کے رسول کی طرف سے ہر قل روم کے رئیس کو معلوم ہو جو سیدھے رستے پر چلے اس کو سلام أَمَّا بَعْدُ فَإِنِّى اَدْعُوكَ بِدِعَايَةِ الْإِسْلَامِ أَسْلِمُ تَسْلِمُ اس کے بعد میں تجھ کو اسلام کے کلمے کی طرف بلاتا ہوں مسلمان ہو جا تو تو بچا رہے گا يُؤْتِكَ اللهُ أَجْرَكَ مَرَّتَيْنِ فَإِنْ تَوَلَّيْتَ فَإِنَّ عَلَيْكَ إِثْمُ الْيَرِيسِيِّنَ اللہ تجھ کو دوہرا ثواب دے گا پھر اگر تو یہ بات نہ مانے تو تیری رعایا کا گناہ تجھ ہی پر ہوگا وَ يَا أَهْلَ الْكِتَابِ تَعَالَوُا إِلَى كَلِمَةٍ سَوَاءٍ بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمُ الَّا نَعْبُدَ إِلَّا اللَّهَ کتاب والو! اس بات پر آ جاؤ جو ہم میں تم میں یکساں ہے کہ اللہ کے سوا کسی کو نہ پوجیں وَلَا نُشْرِكَ بِهِ شَيْئًا وَّلَا يَتَّخِذَ بَعْضُنَا بَعْضًا أَرْبَابًا مِّنْ دُونِ اللَّهِ اور اس کا شریک کسی کو نہ ٹھہرائیں اور اللہ کو چھوڑ کر ہم میں سے کوئی دوسرے کو خدا نہ بنائے