اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1300 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1300

۱۳۰۰ الصحى ٩٣ وَمَا لِأَحَدٍ عِنْدَهُ مِنْ نِعْمَةٍ تُجْزَى ۲۰۔اور اس آدمی پر کسی کا کوئی احسان نہیں إِلَّا ابْتِغَاءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْأَعْلَى وَلَسَوْفَ يَرْضَى جس کا بدلہ اتارا جائے۔۲۱۔لیکن وہ اپنے رب عالی شان کی خوشنودی کے لئے دے رہا ہے۔چ ۲۲۔وہ ضرور خوش ہو گا۔۱۷ سُوْرَةُ الضُّحى مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ اِثْنَتَا عَشْرَةَ ايَةً وَّ رُكُوع بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم پڑھنا شروع کرتے ہیں اس اللہ کے نام والصحية وَالَّيْلِ إِذَا سَجُي مَا وَذَعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَى سے جو رحمن اور رحیم ہے۔۲۔قسم ہے چاشت کے وقت کی۔۔اور قسم ہے رات کی جب سب کو ڈھانک لے۔۴۔نہ تو تجھے چھوڑا تیرے رب نے اور نہ وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَكَ مِنَ الْأُولى تجھ سے اکتایا۔۵۔حالانکہ پچھلا زمانہ تیرے لئے پہلے سے بہتر ہے کی۔1 یعنی وہ کسی خواہش نفسانی میں مال نہیں خرچ کر رہا ہے اور نہ کسی کا بدلہ اتا رہا ہے۔یعنی تیری تو روز بروز ترقی ہے دنیا اور دین میں۔آیت نمبر ۲ - وَمَا لِاَحَد الخ۔بطور جملہ معترضہ کے درمیان میں آپڑی اس لئے ترجمہ کسی قدر پیچیدہ ہو گیا ہے۔اس درمیانی آیت کو تھوڑی دیر کے لئے الگ کر کے آیہ جو الَّذِي يُؤْتِي مَالَهُ يَتَزَكَّى (الیل : ۱۹) ہے پڑھی جاوے تو عبارت سہل اور سریع الفہم ہو جاتی ہے یعنی تقدیر عبارت کی یوں ہے۔يُؤْتِى مَالَهُ يَتَزَكَّى لا يُتِغَاء وَجْهِ رَبِّهِ الَلا علی یعنی وہ اتقی دیتا ہے مال کو تزکیہ نفس کے لئے صرف اپنے رب کی رضا کی خاطر وَمَا لِأَحَدٍ عِنْدَهُ مِنْ نِعْمَةٍ تُجری اور نہ کسی کا اس پر احسان تھا جس احسان کا بدلہ اتارنے کے لئے وہ اتقی اپنا مال دے رہا ہے۔سورة الضحى آیت نمبر ۲ - والضحی۔ضحی سے مراد آسائش اور آرام کا وقت ہے اور کیل سے مراد مصیبت کا وقت ہے۔نبی کریم ﷺ کے دونوں وقت ایسے گزرے ہیں کہ خدا کی طرف سے غفلت یا اکتانا کبھی نہیں ہوا بلکہ ہمیشہ نیکی اور کمال کی ترقی ہوتی رہی۔آیت نمبر ۵ - خَيْرٌ لَكَ مِنَ الْأُولى - اَلدَّالُ عَلَى الْخَيْرِ كَفَاعِلِہ پر نظر کریں تو جس قدر لوگ نیکیاں