اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1298 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1298

عم ٣٠ ۱۲۹۸ سُوْرَةُ اللَّيْلِ مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ اثْنَتَانِ وَ عِشْرُونَ آيَةً وَّ رُكُوعٌ اليل ۹۲ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم پڑھنا شروع کرتے ہیں سورۃ اللیل کو اللہ وَالَّيْلِ إِذَا يَغْشَى وَالنَّهَارِ إِذَا تَجَلُّى وَمَا خَلَقَ الذكر والأنقى اِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَقُية فَأَمَّا مَنْ أَعْطَى وَاتَّقَى وَصَدَّقَ بِالْحُسْنَى فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْيُسْرى وَأَمَّا مَنْ بَخِلَ وَاسْتَغلين وَكَذَبَ بِالْحُسين فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْعُسْرى کے نام سے جو رحمن اور رحیم ہے۔۲۔رات کی قسم ہے جب کہ وہ چھا جائے! ۳۔اور دن کی جب کہ وہ روشن ہو! ۴۔اور اُس ذات کی قسم ہے جس نے پیدا کیا مرد و عورت نرومادہ کو! ۵۔بے شک تمہارے کام الگ الگ ہیں۔۔تو جس نے (اللہ کی راہ میں ) مال دیا اور اللہ کو سپر بنایا۔ے۔اور دین اسلام کو عمدہ سمجھا۔۸۔تو قریب ہی ہم اس کے لئے آسان کر دیں گے آسانی کا گھر۔9۔اور جس نے بخل کیا اور بے پرواہ بنا رہا۔۱۰۔اور دین اسلام کو جھٹلایا۔ا۔تو ہم اس کو آہستہ آہستہ پہنچائیں گے سختی کے گھر میں۔وَمَا يُغْنِي عَنْهُ مَالَةَ إِذَا تَرَدُّى ۱۲۔اور اس کے کچھ کام نہ آئے گا اس کا مال اِنَّ عَلَيْنَا لَلْهُدَى جب وہ اونچائی سے گرے گا۔۱۳۔ہمارے ذمہ ہے راہ دکھانا۔آیت نمبر ۵۔سَعْيَكُمْ لَشَتی۔یعنی جیسے رات و دن و مرد و عورت الگ الگ ہیں اسی طرح تمہارے کام یعنی مومن اور کافر کی سعی یکساں نہیں۔جیسا کروگے ویسا پاؤ گے۔