اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1295
عَلَيْهِمْ نَارٌ مُّؤْصَدَةٌ نَّ ۱۲۹۵ الشمس ۹۱ ۲۱۔انہیں پر آگ بند کی ہوئی ہوگی (جوگھیرے رہے گی)۔سُورَةُ الشَّمْسِ مَكَّيَّةٌ وَهِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ سِتَّ عَشْرَةَ ايَةً وَّ رُكُوعٌ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔پڑھنا شروع کرتے ہیں ہم اللہ کے نام سے جو بڑا رحمن ورحیم ہے۔وَالشَّمْسِ وَضُحَهَان ۲ قسم ہے سورج کی اور اُس کی دھوپ کی ! وَالْقَمَرِ إِذَا تَلْهَاقُ ۳۔۔اور قسم ہے چاند کی جب وہ سورج کی پیروی کرے! وَالنَّهَارِ إِذَا جَلْهَاتٌ۔اور قسم ہے دن کی جب وہ سورج کو ظاہر کرے! وَالَّيْلِ إِذَا يَغْشُهَاةٌ وَالسَّمَاءِ وَمَا بَنُهَان وَالْأَرْضِ وَمَا طَحَهَان وَنَفْسٍ وَمَا سَوبَهَاتٌ۔اور قسم ہے اس رات کی جب وہ اسے ڈھانپ لے! امات یہی ہے اور اس کی۔اور قسم ہے آسمان اور اس ذات پاک کی جس نے اسے مضبوط بنایا ! ے۔اور قسم ہے زمین کی اور اس کی جس نے اسے ہموار بنا کر بچھایا!۔اور قسم ہے انسان کے نفس کی اور اس کی جس نے اسے اعتدال کامل اور وضع استقامت کے آیت نمبر ا۔بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ ـ ( ترجمہ ) شروع کرتے ہیں ہم سورۃ الشمس کو اُس خوبیوں والے اللہ کے اسم شریف سے جس نے نفس انسان کو عالم صغیر بنایا اور اب تک عمل کرنے والوں کو سب کمالات متفرقہ عطا کرنے والا ہے۔قرآن میں جتنی عبارتیں ہیں خواہ بِسْمِ اللهِ ہوں یا الَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِ بنِ (الرحمن (۱۴) یا کوئی اور عبارتیں ہوں سب اپنی اپنی جگہ پر نئے معنے رکھتی ہیں اس کے لئے شرح صدر اور غور کی ضرورت ہے۔آیت نمبر ۸۔وَنَفْسِ نفس پاک محمد مصطفى على الله فِدَاهُ أَبِي وَ أُمِّى سوتها - اعتدال کامل دیا اس کو۔اس طرح پر انسان کامل کا نفس آفتاب اور اس کی دھوپ کا بھی کمال