اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1294
وَلِسَانًا وَشَفَتَيْنِ وَهَدَيْنَهُ النَّجْدَيْنِ فَلَا اقْتَحَمَ الْعَقَبَةَ وَمَا أَدْرِيكَ مَا الْعَقَبَةُ قُ فَ رَقَبَةٍ ۱۲۹۴ البلدة ۱۰۔اور ایک زبان اور دو ہونٹ نہیں دیئے۔ا۔اور اس کو دو راستے نہیں بتلا دیئے ( نیکی اور بدی کے )۔۱۲۔تو وہ اچھل کر گھائی پر کیوں نہیں چڑھ گیا۔۱۳۔اور تو کیا جانے کہ وہ کیا گکھائی ہے۔۱۴۔کہہ دے گردن کا چھڑانا۔أو إطعم فِي يَوْمٍ ذِي مَسْغَبَةٍ ۱۵۔یا فاقہ کے دن میں۔يَّتِيْمَاذَا مَقْرَبَةِ ۱۶ کسی قرابت مندا بینیم کوکھانا کھلا نا۔اَوْ مِسْكِيْنًا ذَا مَتْرَبَةِ ) ۱۷۔یا محتاج خاک نشین کو۔ثمَّ كَانَ مِنَ الَّذِينَ آمَنُوا وَتَوَاصَوْا ۱۸۔پھر ہو جاتا ان لوگوں میں جنہوں نے اللہ کو مانا اور آپس میں ایک دوسرے کو صبر اور رحم کی بِالصَّبْرِ وَتَوَاصَوْا بِالْمَرْحَمَةِ ) نصیحت کرتے رہے۔أُولَيكَ أَصْحَبُ الْمَيْمَنَةِ ۱۹۔یہی لوگ بڑے صاحب نصیب داہنے ہاتھ والے ہیں۔وَالَّذِينَ كَفَرُوا بِايْتِنَا هُمْ ۲۰۔اور جن لوگوں نے انکار کیا ہماری آیتوں کا اَصْحُبُ الْمَشْمَةِ © ا قرابت مند : یعنی قریبی اور قربت والے وہی شامت کے مارے بائیں ہاتھ والے ہیں۔(بقیہ حاشیہ ) کہ یہ کعبہ باپ اور بیٹے دونوں کے ہاتھوں کا بنایا ہوا ہے۔لِسان اور شفتین سے زمزم کو پی کر دیکھو کہ یہی ان کے محسن کے ایام میں اکل و شرب کا کام دیتا تھا۔صَفَا مَرُوہ کی دونوں ٹیکریوں پر جا کر دیکھو کہ کس قدر پریشانی ان کو تھی یہاں والد اور ولد کے ساتھ والدہ بھی شامل ہے۔آیت نمبر 1 - وَهَدَيْنَهُ النَّجْدَینِ۔انسان کی فطرت میں تمیز پیدا کر دی ہے اور اس کے سامان جیسے فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقُوبَهَا الشَّمس: 9) بتا دیا ہے اَلتَّجْدَینِ بمعنے پستان زن۔اگر خدا بچے کو دودھ چوسا نہ سکھاتا تو ہم کسی زبان میں اس کو سمجھا نہ سکتے تھے۔