اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 122 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 122

تلك الرسل ٣ ۱۲۲ ال عمران ۳ اَلْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ فَلَا تَكُنْ مِنَ ۶۔بیچ تیرے رب کی طرف سے ہے (تو اے مخاطب !) تو شک کرنے والوں میں سے نہ ہو جانا۔الْمُمْتَرِيْنَ فَمَنْ حَاجَّكَ فِيْهِ مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَكَ مِنَ ٦٢- پھر جو کوئی تجھ سے حجت کرنے لگے عیسیٰ کے مقدمہ میں اس کے بعد کہ تیرے پاس علم الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ أَبْنَاءَنَا آپکا (تو جھگڑنے والوں سے) کہہ دے اچھا وَأَبْنَاءَ كُم وَنِسَاءَنَا وَنِسَاءَكُمْ وَأَنْفُسَنَا آؤ ہم سب بلائیں ہمارے اور تمہارے بیٹوں کو وَأَنْفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَلْ لَعْنَتَ اور ہماری اور تمہاری عورتوں کو اور ہم خود اپنی ذات سے آئیں اور تم اپنی ذات سے آؤ پھر مباہلہ کریں اور جھوٹوں پر اللہ کی لعنت بھیجیں۔اللهِ عَلَى الْكَذِبِينَ إِنَّ هَذَا لَهُوَ الْقَصَصُ الْحَقُّ وَمَا مِنَ الهِ ۶۳ - بے شک بے شک یہی سچے حالات ہیں اور کوئی سچا معبود نہیں اللہ کے سوا بے شک اللہ ہی إِلَّا اللهُ وَإِنَّ اللَّهَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ زبر دست حکمت والا ہے۔۶۴ فَإِنْ تَوَلَّوْا فَإِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ بِالْمُفْسِدِينَ۔پھر اگر وہ بھاگ جائیں تو اللہ خوب جانتا ہے شریر فسادیوں کو۔قُلْ يَاهْلَ الكِتبِ تَعَالَوْا إِلَى كَلِمَةٍ ۶۵ -اے محمد کہہ دے کہ اے کتاب والو! چلے آؤ ایک بات کی طرف جو ہمارے اور تمہارے آیت نمبر ۶۱ - اَلْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ۔یعنی یہ مثال آدم اور عیسی" کے برابر ہونے اور مخلوق البہی ہونے میں بیچ ہے۔آیت نمبر ۶۲ - ثُمَّ نَبْتَهِلْ۔یہاں تک یہود و نصاری کے غلط خیالات کی تردید بہ دلائل قطعیہ کر دی ہے۔اگر اب بھی نہ مانیں تو سوائے اس کے کیا علاج ہے کہ اللہ تعالیٰ کے حضور دعا اور مباہلہ سے کام لیا جائے اور گڑ گڑا کر حق کے فیصلہ کی دعا کریں۔آیت نمبر ۶۳ - لَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ یعنی میں غالب ہو جاؤں گا اور یہ پکی بات ہے۔آیت نمبر ۶۴ - فَإِنْ تَوَلَّوا یعنی میرے مقابلہ میں اگر دعا نہ کریں گے تو وہ عنداللہ مفسد سمجھے جائیں گے۔