اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1292
۱۲۹۲ الفجر ٨٩ كَلَّا إِذَا دَتِ الْأَرْضُ دَكَّا دَكَّان ۲۲۔کچھ نہیں! جب ٹکڑے ٹکڑے کر دی جائے گی زمین۔وجَاءَ رَبُّكَ وَالْمَلَكَ صَفًّا صَفًّان ۲۳۔اور تیرا رب تشریف فرما ہوگا اور فرشتے صف بہ صف کھڑے ہوں گے۔وَجاءَ يَوْمَبِذٍ بِجَهَنَّمَ يَوْمَبِذٍ ۲۴۔اور اس دن دوزخ لایا جائے گا۔جب کہیں انسان سمجھے اور سوچے گا اُس وقت يَتَذَكَّرُ الْإِنْسَانُ وَأَنِّى لَهُ الذِّكْرُى سوچنے سے اسے کیا فائدہ ہوگا۔يَقُولُ يُلَيْتَنِي قَدَّمْتُ لِحَيَاتِين ۲۵۔وہ کہے گا اے کاش! میں کچھ تو بھیجتا آگے اپنی اس زندگی کے لئے۔فَيَوْمَذٍ لَّا يُعَذِّبُ عَذَابَةَ أَحَدٌ ۲۶۔تو اُس دن اللہ کی طرح کوئی بھی سزا نہ وَلَا يُوْثِقُ وَثَاقَةً أَحَدٌة يايَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطمينة دے گا۔۲۷۔اور ایسا جکڑے گا کہ ویسا کسی نے نہ جکڑا ہو۔۲۔اے اللہ کے ساتھ تسکین پائے ہوئے نفس۔ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّرْضِيَّةً ۲۹۔تو اپنے رب کی طرف واپس آ۔تو اس سے فَادْخُلِي فِي عِبْدِي وَادْخُلِي جَنَّتِية راضی اور وہ تجھ سے راضی۔۳۰۔تو میرے خاص بندوں میں داخل ہو۔۳۱۔اور آمیری بہشت میں رہ جا۔