اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1291 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1291

وَفِرْعَوْنَ ذِي الْأَوْتَادِة الَّذِينَ طَغَوْا فِي الْبِلَادِة فَأَكْثَرُوا فِيهَا الْفَسَادَةِ ۱۲۹۱ الفجر ٨٩ ا۔اور فرعون کے ساتھ جو میخوں والا تھا۔۱۲۔ان سب شریروں نے شہروں میں سراٹھا رکھا تھا۔۱۳۔اور کثرت سے شہروں میں فساد پھیلایا تھا۔فَصَبَّ عَلَيْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍ ۱۴۔پھر لگا یا اللہ نے ان پر عذاب کا کوڑا۔إِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِقُ ۱۵۔بے شک تیرا رب تاک میں لگا ہوا ہے۔فَأَمَّا الْإِنْسَانُ إِذَا مَا ابْتَلَهُ رَبُّهُ فَاكْرَمَهُ ۱۶۔پس جب انسان کو اس کا رب آزماتا ہے وَنَغَمَهُ فَيَقُوْلُ رَبِّ أَكْرَمَنِ اور اس کو عزت اور نعمت دیتا ہے تو کہتا ہے میرے رب نے مجھے خوب عزت دی۔وَأَمَّا إِذَا مَا ابْتَلَهُ فَقَدَرَ عَلَيْهِ رِزْقَهُ ۱۷۔اور جب اس کا امتحان لینا چاہتا ہے اس کا فَيَقُولُ رَبِّي أَهَانَنِ 8 رب ( اور طرح سے ) تو تنگ کر دیتا ہے اس پر روزی تو انسان کہتا ہے کہ میرے رب نے مجھے كَلَّا بَلْ لَّا تُكْرِمُونَ الْيَتِيمَ ذلیل کر دیا۔۱۸۔کچھ نہیں ! بلکہ تم عزت نہیں کرتے تھے یتیم کی۔وَلَا تَخْضُونَ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ ۱۹۔اور نہ ایک دوسرے کو ترغیب دلاتے تھے محتاج کو کھانا کھلانے کی۔وَتَأْكُلُونَ التَّرَاثَ أَكْلًا ثَمَّانُ وَتُحِبُّوْنَ الْمَالَ حُبَّا جَمَّان ۲۰۔اور مُردوں کا مال تم سارا سمیٹ سمیٹ کرکھا جاتے ہو۔۲۱۔اور عزیز رکھتے ہو مال کو جی بھر کر۔آیت نمبر ۱۴۔سوط۔ایسا سخت چابک جس سے خون بہنے لگے۔شاید ہماری زبان میں سونٹا اسی لفظ سے بگڑ کر بنا ہے۔آیت نمبر ۱۶۔۱۷- رَبِّي أَكْرَمَنُ وَاهَانَنُ - مال اور دولت میں اترا تا پھرتا ہے اور تنگ دستی کے وقت ہماری شکایت کرتا ہے حالانکہ دونوں موقعے امتحان کے تھے جس میں اسی کی بھلائی تھی۔