اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1290 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1290

عم ٣٠ ۱۲۹۰ الفجر ٨٩ سُوْرَةُ الفَجْرِ مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ إِحْدَى وَ ثَلَا ثُونَ آيَةً وَّ رُكُوعٌ بسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ وَالْفَجْرِ وَلَيَالٍ عَشْرِة والشفع والوثرة ا۔ہم سورہ فجر کو پڑھنا شروع کرتے ہیں اس اللہ کے نام سے جو رحمن اور رحیم ہے۔۲ قسم ہے فجر کی ! واليل اذا يسرة ۳۔اور قسم ہے حج کی دس راتوں کی! ۴۔اور اتنے دستے کی قسم ! ۵۔اور رات کی جب وہ گزرتی ہے!۔کیا ان چیزوں میں قسم صاحب خرد کے لئے هَلْ فِي ذَلِكَ قَسَمُ الَّذِي حِجْرٍة - کوئی دلیل نہیں؟ أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادِةُ ے۔کیا تو نے نہیں دیکھا کہ تیرے رب نے عاد ارَمَ ذَاتِ الْعِمَادِة سے کیا معاملہ کیا؟ جوارم کے رہنے والے بڑے بڑے ستون والے تھے۔الَّتِي لَمْ يُخْلَقْ مِثْلُهَا فِي الْبَلَادِة ۹۔اور ان کے مثیل اس ملک میں نہیں بنائے گئے۔وَثَمُودَ الَّذِينَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِن ۱۰۔اور خمود کے ساتھ کیا کیا جنہوں نے پتھر تراش کر مکان بنائے تھے وادی میں؟ آیت نمبر ۲۔وَالْفَجْرِ۔جس فجر کو مُزُ دَلْفَہ سے منی کو جاتے ہیں۔آیت نمبرے۔بعاد۔عرب جزیرہ نما ہے۔اس سے باہر مصر اس کے کنارے پر عاد اور ثمود کی بستیاں ہیں اور بیچ میں مکہ معظمہ۔اس میں خدا وند تعالیٰ یہ لطیفہ بیان فرماتا ہے کہ جب مصر میں ایک شریر نے خلاف ورزی کی تو سزا پائی اور عاد اور ثمود جو کنارے پر تھے انہوں نے بھی انکار کیا تو سزا پائی۔اب تم خاص بیت الحرام اور خاص ہمارے ہی مکان میں رہتے ہو اور ان دس دنوں میں جو حج کے ہیں نبی کریم کو چھیڑتے اور ستاتے ہو تو بتلاؤ کہ کیونکر بچو گے اور محفوظ رہو گے۔