اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1289 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1289

وَنَمَارِقُ مَصْفُوْفَةٌ ) وَزَرَانُ مَبْثُونَةٌ 6 ۱۲۸۹ الغاشية ٨٨ ۱۶۔اور گاؤ تکیے اور قالین برابر بچھے ہوئے ہیں۔۔اور چاندنیاں تنی ہوئیں (یا مخملی قالین بچھے ہوئے)۔أَفَلَا يَنْظُرُونَ إِلَى الْإِبِلِ ۱۸۔تو کیا نظر نہیں کرتے اونٹوں کی طرف یا كَيْفَ خُلِقَتْ مقلد وَإِلَى السَّمَاءِ كَيْفَ رُفِعَتْ وقفت وَإِلَى الْجِبَالِ كَيْفَ نُصِبَتْ وَإِلَى الْأَرْضِ كَيْفَ سُطِحَتْ فَذَكِّرُ إِنَّمَا أَنْتَ مُذَكَّرَة لَسْتَ عَلَيْهِمْ بِمُضَيْطِرٍ الا مَن تَوَلَّى وَكَفَرَة بادلوں کی طرف کہ وہ کیسا پیدا کیا گیا۔۱۹۔اور آسمان کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسا بلند کیا گیا۔۲۰۔اور پہاڑوں کی طرف کہ کیسے کھڑے کئے گئے۔۲۱۔اور زمین کی طرف کہ کیسی پھیلائی گئی۔۲۲۔پھر تو نصیحت کرتا رہ کیونکہ اس کے سوا نہیں کہ تو نصیحت کرنے والا ہی ہے۔۲۳۔تو ان پر کوئی کوتوال اور سزاول تو نہیں۔۲۴۔ہاں جو منہ پھیرے اور انکار کرے۔فَيُعَذِّبُهُ اللَّهُ الْعَذَابَ الْأَكْبَرَةُ ۲۵۔تو اللہ اسے بہت بڑے عذاب میں گرفتار إِنَّ إِلَيْنَا ايَا بَهُمْن ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا حِسَابَهُمْن النصف کرے گا۔۲۶۔کیونکہ ان کو ہماری ہی طرف واپس آنا ہے۔۲۷۔پھر ہمیں ان کا حساب لینے والے ہیں۔