اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1288
عم ٣٠ ۱۲۸۸ الغاشية ٨٨ سُورَةُ الغَاشِيَةِ مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ سَبْعٌ وَعِشْرُونَ آيَةً وَّ رُكُوعٌ بسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم سورہ غاشیہ کو اللہ کے نام سے پڑھنا شروع کرتے ہیں جو رحمن اور رحیم ہے۔هَلْ أَتُكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ قُ ۲۔کیا تجھے ڈھانپنے والی کی خبر پہنچی۔۳۔بہت سے چہرے اُس روز ذلیل اور خوار ہوں گے۔۴۔تھک رہے ہوں گے۔وُجُوْهٌ يَوْمَيذِ خَاشِعَةٌ 3 عَامِلَةً نَّاصِبَةٌ ) تَصْلَى نَارًا حَامِيَةً ن۔دہکتی ہوئی آگ میں داخل ہوں گے۔تُسْقَى مِن عَيْنِ انيَةٍ۔ان کو پانی پلایا جائے گا ایک کھولتے ہوئے چشمہ کا۔لَيْسَ لَهُمْ طَعَامُ إِلَّا مِنْ ضَرِيع ) ے۔کوئی کھانا اُن کو نصیب نہ ہو گا مگر ناگ پھنی۔لَّا يُسْمِنُ وَلَا يُغْنِي مِنْ جُوعٍ )۔جو نہ موٹا کرے بدن کو اور نہ بھوک دفع جو نہ موٹا بدن کو نہ وُجُوْهُ يَوْمَيذٍ نَّاعِمَةٌ ) نِسَعْيِهَا رَاضِيَةً فِي جَنَّةِ عَالِيَةِ لَا تَسْمَعُ فِيهَا لَا غِيَةً فِيهَا عَيْنٌ جَارِيَةً فِيهَا سُرُرٌ مَّرْفُوعَةٌ ) کرے۔۹۔کتنے چہرے اُس روز تر و تازہ ہوں گے۔۱۰۔اپنی کوشش سے راضی۔۱۱۔عالی درجہ بہشت میں۔۱۲۔نہ سنیں گے وہاں کوئی بے ہودہ کام۔۱۳۔اس میں چشمے بہہ رہے ہوں گے۔۱۴۔اس میں اونچے اونچے تخت بچھے ہوئے ہوں گے۔وَالْوَابٌ مَوْضُوعَةٌ ۱۵۔اور آبخورے رکھے ہوئے ہیں (قرینہ سے)۔