اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1287 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1287

۱۲۸۷ الاعلى ٨٧ فَذَكِّرُ انْ نَّفَعَتِ الذِّكْرَى ۱۰۔تو تو سمجھا دے، بے شک سمجھانا یقیناً فائدہ ہی دیتا ہے۔۱۱۔قریب ہی سمجھ جائے گا جس کو ڈر ہوگا۔سَيَذَّكَّرُ مَنْ يَخْشَى وَيَتَجَلبها الأشقى الَّذِي يَصْلَى النَّارَ الْكُبْرَى ۱۲۔اور اس سے (یعنی قرآن ونصیحت سے) ہٹ جائے گا بڑا بد بخت۔۱۳۔جو چاہتا ہے بڑی آگ میں داخل ہونا۔قَدَا فَلَحَ مَنْ تَزَلي ثُمَّ لَا يَمُوْتُ فِيهَا وَلَا يَحْييت ۱۴۔پھر وہاں نہ مرے ہی گا نہ جئے گا۔۱۵۔تحقیق کہ وہی مراد کو پہنچ گیا جس نے سنوارا اور پاک بنا۔وَذَكَرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّى ۱۶۔اور اپنے رب کا پاک نام لیتا رہا اور نمازیں ادا کرتا رہا۔بَلْ تُؤْثِرُونَ الْحَيَوةَ الدُّنْيَان وَالْآخِرَةُ خَيْرٌ وَأَبْقَى اِنَّ هَذَا لَفِي الصُّحُفِ الأولى ۱۹۔یہی تو ( پند ) اگلے صحیفوں میں ہے۔صُحُفِ ابْرُ هِيْمَ وَمُوسَى ® نچ ۲۰ یعنی ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں مذکور ہے۔آیت نمبر ۱۔فَذَكِّرُ انْ نَّفَعَتِ الذِّكْرى - ان بمعنے قد ہے۔جیسے فرمایا سُبْحَنَ رَبَّنَا إِنْ كَانَ وَعْدُ رَبَّنَا لَمَفْعُولًا (بی اسرائیل: ۱۰۹)۔وَإِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلُ لَفِي ضَللٍ مُّبِيْنِ (الجمعة: ۳) - ۱۷۔کچھ نہیں تم تو دنیوی زندگی کو مقدم کرتے ہو۔۱۸۔حالانکہ آخرت بہت بہتر نہایت پائیدار ہے۔