اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1284 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1284

هَلْ أَنكَ حَدِيثُ الْجُنُودِن فِرْعَوْنَ وَثَمُودَة ۱۲۸۴ البروج ٨٥ الطارق ٨٦ ۱۸۔کیا تجھے لشکروں کی خبر ملی۔۱۹۔فرعون اور ثمود کے۔بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي تَكْذِيب ۲۰۔بلکہ جو کافر ہیں وہ تو جھٹلاتے ہی ہیں۔وَاللَّهُ مِنْ وَرَابِهِمْ مُّحِيْطَن ۲۱۔اور اللہ ان کو آگے چل کو گھیر لے گا۔بَلْ هُوَ قُرْآنٌ مَّجِيدة فِي لَوْحٍ مَّحْفُوظٍن ۲۲۔( کچھ نہیں) بلکہ یہ قرآن ہے بڑے رتبے کا۔نج ۲۳ تختیوں میں محفوظ رہے گا۔سُوْرَةُ الطَّارِقِ مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ ثَمَانِيَ عَشْرَةَ ايَةٌ وَّ رُكُوعٌ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم سورہ طارق کو پڑھنا شروع کرتے ہیں اس وَالسَّمَاءِ وَالطَّارِقِة وَمَا أَدْرِيكَ مَا الطَّارِقُ ) النَّجْمُ الثَّاقِبُ ) إِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَمَّا عَلَيْهَا حَافِظة فَلْيَنْظُرِ الْإِنْسَانُ مِمَّ خُلِقَ خُلِقَ مِنْ مَاءٍ دَافِق ن الله عظیم کے نام سے جو رحمن اور رحیم ہے۔قسم ہے آسمان کی اور رات کو آنے والے کی۔۔اور تو نے کیا جانا رات کو آنے والا کیا ہے۔۴۔وہ چمکدار ستارہ ہے۔۔کوئی نفس ایسا نہیں جس پر محافظ نہ ہو۔۔تو انسان کو چاہئے کہ وہ دیکھ لے کہ وہ کس چیز سے پیدا ہوا ہے۔ے۔وہ پیدا کیا گیا ہے ایک اچھلتے ہوئے پانی سے۔تَخْرُجُ مِنْ بَيْنِ الصُّلْبِ۔جو نکلتا ہے پیٹھ اور چھاتیوں کے بیچوں بیچ ( یعنی دھڑ و پشت و شکم کے بیچ میں سے )۔وَالتَّرَابِ آیت نمبر ۲۱۔وَرَآء۔کے معنے آگے چل کر۔آیت نمبر ۸ بَيْنِ الصُّلْبِ وَالتَّرَابِبِ نطفہ کا مخرج دو طرح سے۔ایک تو سینے کے اوپر پیٹھ کی ہڈیوں کے درمیان واقع ہے اور نطفہ شریانی خون سے بنتا ہے جو دل اور جگر کے اوردہ میں ہوتا ہے اور وہ