اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1283 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1283

۱۲۸۳ البروج ٨٥ وَهُمْ عَلَى مَا يَفْعَلُونَ بِالْمُؤْمِنِينَ۔جو مومنوں کے ساتھ کرتے تھے وہ دیکھ شهودة رہے تھے۔وَمَا نَقَمُوْا مِنْهُمْ إِلَّا أَنْ يُؤْمِنُوا بِاللهِ ۹۔اور وہ مومنوں سے اس بات کا بدلہ لے رہے تھے کہ وہ ( کیوں) اللہ پر ایمان لائے جو زبر دست جمیع حمد کا مالک ہے۔الْعَزِيزِ الْحَمِيدِة الَّذِي لَهُ مُلْكُ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ ۱۰۔وہی اللہ ہے جس کی سلطنت ہے آسمانوں اور زمین میں اور اللہ ہی ہر ایک چیز سے باخبر ہے۔وَاللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌن اِنَّ الَّذِيْنَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِيْنَ وَالْمُؤْمِنَتِ۔بے شک جن لوگوں نے ستایا ایماندار مردوں کو اور ایماندار عورتوں کو پھر تو بہ نہ کی تو ان کے ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا فَلَهُمْ عَذَابٌ جَهَنَّمَ لئے جہنم ہی کا عذاب ہے اور سخت جلنے کا۔وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ اِنَّ الَّذِينَ آمَنُوْا وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ لَهُمْ ۱۲۔بے شک جو لوگ ایمان لائے اور بھلے کام جَنَّتَ تَجْرِى مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهرُ کرتے رہے ان کے لئے باغات ہیں جن میں ذلِكَ الْفَوْزُ الْكَبِيرُة اِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدُ إِنَّهُ هُوَ يُبْدِي وَيُعِيدُن وَهُوَ الْغَفُوْرُ الْوَدُودُ ذُو الْعَرْشِ الْمَجِيدُ فَعَالُ لِمَا يُرِيدُ بہہ رہی ہیں نہریں۔یہ بڑی ہی کامیابی ہے۔۱۳۔تیرے رب کی پکڑ بے شک سخت ہے۔۱۴۔البتہ وہی پہلی بار پیدا کرتا ہے اور بار بار بھی پیدا کرے گا۔۱۵۔اور وہی غفور محبت کرنے والا ہے۔۱۶۔عرش بزرگ کا صاحب ہے۔۱۷۔جو چاہتا ہے اس کو بخوبی کر لیتا ہے۔آیت نمبر ۸ - شُهُود۔حدیث شریف میں آیا ہے کہ پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم جب ان آیات کو پڑھتے تو فرماتے۔اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُبِكَ مِنْ جَهْدِ الْبَلَاءِ وَدَرُكِ الشَّقَاءِ وَ سُوءِ الْقَضَاءِ وَشَمَاتَتِ الْأَعْدَاءِ