اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1282 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1282

بَلِ الَّذِيْنَ كَفَرُوا يُكَذِّبُونَ ۱۲۸۲ الانشقاق ٨٤ البروج ٨٥ ۲۳۔بلکہ یہ تو کافر ہیں۔جھٹلاتے ہیں۔۲۴۔اور اللہ تو خوب جانتا ہے جو کچھ دلوں میں رکھتے ہیں۔وَاللهُ أَعْلَمُ بِمَا يُوْعُوْنَ فَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ أَلِيْمِ ) ۲۵۔تو ان کو ٹیس دینے والے عذاب کی خوشخبری دے دے۔إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوْا وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ ۲۶۔مگر ہاں جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل لَهُمْ أَجْرُ غَيْرُ مَمْنُوْنٍ کئے ان کے لئے بے انتہا اجر ہے۔سُوْرَةُ الْبُرُوج مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ ثَلَاثَ وَ عِشْرُونَ آيَةً وَّ رُكُوعٌ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم سورہ بروج کو پڑھنا شروع کرتے ہیں اللہ کے نام سے جو رحمن اور رحیم ہے۔وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الْبُرُوحِ 3 وَالْيَوْمِ الْمَوْعُودِن وَشَاهِيو مَشْهُودٍن قُتِلَ أَصْحَبُ الْأَخْدُودِة النَّارِ ذَاتِ الْوَقْوْدِة ۲۔ستاروں والے آسمان کی قسم ! ۳۔اور وعدہ کے دن کی قسم ! ۴۔اور نبی کریم کی قسم اور اس کی امت کی ! ۵۔مردود ہوئے خندق والے۔۔وہ خندق جس میں لکڑیئیں بہت بھر کر سلگائی گئی۔إِذْ هُمْ عَلَيْهَا قُعُودُن ے۔جب وہ اس پر کھڑے یا بیٹھے دیکھ رہے تھے۔آیت نمبر ۲۔وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الْبُرُوحِ - سَمَاء - ذاتِ بُروج سے سارا ملکوتی اقتدار مراد ہے۔بادشاہوں کے بھی بُرج ہوتے ہیں۔خدائی بُر وج دیکھو۔آیت نمبر ۵ - اَصْحَبُ الْأخْدُودِ۔یمن میں یہودیوں نے دوند اس کے زمانہ میں عیسائیوں کو جلایا تھا۔اس کی طرف اشارہ ہے۔