اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 121
تلك الرسل ٣ ۱۲۱ ال عمران ۳ كَفَرُوا وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ ہوں اور منکروں سے تجھے پاک کرنے والا ہوں الَّذِيْنَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيِّمَةِ ثُمَّ إِلَى اور تیری چال چلنے والوں کو منکروں پر غالب کرنے والا ہوں قیامت تک پھر میری ہی مَرْجِعُكُمْ فَاحْكُمُ بَيْنَكُمْ فِيْمَا كُنتُمْ طرف تم سب کو لوٹنا ہے پھر میں فیصلہ دوں گا تم میں جن باتوں میں تم جھگڑا کرتے تھے۔فِيهِ تَخْتَلِفُونَ فَأَمَّا الَّذِينَ كَفَرُوا فَأَعَذِّبُهُمْ عَذَابًا ۵۷۔تو میں عیسی مسیح کے منکروں کو بہت ہی سخت شَدِيدًا فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَمَا لَهُمْ عذاب دوں گا دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی اور ان کا کوئی بھی حمایتی نہ ہوگا۔مِنْ تُصِرِينَ وَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصّلِحَتِ ۵۸۔اور جو لوگ ایمان لائے اور بھلے کام کئے فَيُوَفِّهِم أَجُورَهُمْ وَاللهُ لَا يُحِبُّ الظَّلِمِينَ تو اُن کو پورا پورا ثواب ملے گا اُن کا اور اللہ بے جا کام کرنے والوں کو نا پسند فرماتا ہے۔ذلِكَ تَتْلُوهُ عَلَيْكَ مِنَ الْآيَتِ وَالذِّكْرِ ۵۹۔یہ جو ہم تجھ کو پڑھ پڑھ کر سناتے ہیں آیتوں سے اور حکمتوں سے بھرا ہوا یاد گار ہے۔الْحَكِيمِ اِنَّ مَثَلَ عِيسَى عِنْدَ اللهِ كَمَثَلِ آدَمَ خَلَقَهُ ۶۰ عیسی کی مثال اللہ کے نزدیک آدم کے جیسی ہے کہ اس کو مٹی سے بنایا پھر اُس کو کہا مِنْ تُرَابٍ ثُمَّ قَالَ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ ہو جا تو وہ ہو گیا۔(بقیه حاشیه ) وَرَافِعُك - خاک به دہانِ دشمنان تو۔تو ملعون نہیں مقبول الہی ہوگا۔جیسا ارشاد ہے إِلَى مَرْجِعُكُمْ (ال عمران : ۵۲ ) اس میں رفع کے ساتھ مقبولیت و بلندی درجات رکھی ہے۔نہ صرف آسمان پر چلے جانا جو موسیٰ علیہ السلام کو بھی حاصل نہ ہوا کیونکہ یہودیوں کو جواب دیا جارہا ہے۔آیت نمبر ۶۰۔اِنَّ مَثَلَ عِیسی۔عیسی اللہ کا بیٹا نہیں ، نہ اللہ ہے۔اس سے مسلمانوں اور عیسائیوں کا فیصلہ ہو جاتا ہے۔ابنِ آدم تو وہ مانتے ہیں الوہیت کا وہ ثبوت دیں۔كَمَثَلِ ادَم۔نبوت میں اور بے باپ ہونے میں آدمی سے بڑھ کر عیسی میں کوئی بات نہیں۔كُنْ فَيَكُونُ۔خلق تو ہو چکا پس یہ کی موت کے بعد ہوگا۔اس سے بھی وفات مسیح ثابت ہے۔