اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1281 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1281

۱۲۸۱ الانشقاق ٨٤ فَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتُبَهُ بِيَمِينِهِ )۔تو جس کے سیدھے ہاتھ میں کتاب اعمال دی گئی۔فَسَوْفَ يُحَاسَبُ حِسَابًا يَسِيرًان ۹۔تو اس سے آسان حساب لیا جائے گا۔وَيَنْقَلِبُ إِلَى أَهْلِهِ مَسْرُورًان ۱۰۔اور وہ اپنے گھر والوں کی طرف خوش خوش جائے گا۔وَأَمَّا مَنْ أُوتِي كِثْبَهُ وَرَاء ظهرون ال۔پھر جس کو پیشت کی طرف سے کتاب بھیجی گئی۔ظَهْرِهِ فَسَوْفَ يَدْعُوا تُبُوْران وَيَصْلَى سَعِيرًات ۱۲۔تو وہ یوم مارے گا کم بختی کو پکارے گا۔۱۳۔اور جہنم میں داخل ہوگا۔إِنَّهُ كَانَ فِي أَهْلِهِ مَسْرُورًات ۱۴۔کیونکہ وہ اپنے گھر والوں میں خوشحال رہا کرتا تھا۔إِنَّهُ ظَنَّ أَنْ لَنْ يَحُورَةٌ معانقة عند المتأخرين ۱۵۔اور بے شک اس کو یقین تھا کہ اس کو کبھی زوال نہ ہوگا ، اللہ کے حضور جانا نہ پڑے گا۔بَلَى إِنَّ رَبَّهُ كَانَ بِهِ بَصِيرًان۔ہاں ! کیوں نہیں! بلکہ اس کا رب اسے دیکھ فَلَا أُقْسِمُ بِالشَّفَقِ وَالَّيْلِ وَمَا وَسَقَ رہا تھا۔۱۷۔میں شفق کی قسم کھا تا ہوں۔۱۸۔اور رات کی اور جس کو رات ڈھانپ لے اس کی۔وَالْقَمَرِ إِذَا اتَّسَقَ ۱۹۔اور چاند کی جب وہ پورا ہو جائے۔لتركمن طبقا عن طبية ۲۰۔کہ تم درجہ بدرجہ چڑھتے چلے جاؤ گے۔۲۱۔تو انہیں ہوا کیا کہ وہ ایمان نہیں لاتے۔فَمَا لَهُمْ لَا يُؤْمِنُوْنَ وَإِذَا قُرِئَ عَلَيْهِمُ الْقُرْآنُ ۲۲۔اور جب ان کو قرآن سنایا جائے تو وہ لَا يَسْجُدُونَ الدورة سجدہ نہیں کرتے۔آیت نمبر ۸ - أُوتِيَ كِتبهُ بِيَمِينِهِ - يَمِین کے معنی دایاں ہاتھ۔طاقتِ جناب الہی کی پروانگی۔دعاؤں کے قبول ہونے کی مدد۔راستبازی۔اُکل حلال قوت بازو کی کمائی۔جناب الہی کی مرضیات کی روشنی۔