اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1280
۱۲۸۰ المطففين ٨٣ الانشقاق ٨٤ وَمَا أُرْسِلُوا عَلَيْهِمْ حَفِظِينَ ۳۴۔حالانکہ وہ ان پر محافظ کے طور نہیں بھیجے گئے تھے۔فَالْيَوْمَ الَّذِينَ آمَنُوْا مِنَ الْكُفَّارِ ۳۵ - تو آج جو مومن ہیں وہ کافروں سے ہنسی کرتے ہیں۔يَضْحَكُونَ عَلَى الْأَرَابِكِ يَنْظُرُونَ ۳۶ تختوں پر بیٹھے سیر دیکھ رہے ہیں۔هَلْ ثُوبَ الْكُفَّارُ مَا كَانُوا يَفْعَلُونَ ۳۷۔اب کافروں کو ان کے عملوں ہی کا بدلہ دیا بیچ گیا۔سُوْرَةُ الاِنْشِقَاقِ مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ سِتٌ وَ عِشْرُونَ ايَةً وَّ رُكُوعٌ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم سورہ انشقاق کو پڑھنا شروع کرتے ہیں إِذَا السَّمَاءِ انْشَقَّتْ قُ وَاذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ وَإِذَا الْأَرْضُ مُدَّتْ 8 وَالْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ وَأَذِنَتْ لِرَبَّهَا وَحُقَّتْن اللہ کے نام سے جو بڑا رحمن اور رحیم ہے۔۲۔جب آسمان پھٹ جائے۔۔اور اپنے رب کا حکم سنے اور یہی اس کو چاہیئے۔۴۔اور جب زمین پھیلائی جائے۔۵۔اور جو کچھ اس میں ہے وہ باہر ڈال دے اور خالی ہو جائے۔۔اور اپنے رب کا حکم سنے اور اس کو یہی چاہئے۔يَايُّهَا الْإِنْسَانُ إِنَّكَ كَادِحٌ إِلَى ے۔اے انسان ضرور تجھ کو بڑی کوشش کرنی ہے اپنے رب تک پہنچنے میں۔تو تو اس تک ضرور پہنچ رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلْقِيْهِ 8 جائے گا۔آیت نمبر ۲ - إِذَا السَّمَاءِ انْشَقَّتْ - سَمَاء - جس قدر اجرامِ فلکی آسمان میں ہیں۔وہ سب سَمَاء کے لفظ میں داخل ہیں۔آیت نمبر ۳۔اَذِنَتْ - اذن سے مشتق ہے جس کے معنے کسی بات کے سننے کے لئے کان لگائے رکھنا۔حکم کی تعمیل کرنا ہے۔حقت کے معنی ہیں کہ آسمان کا حق ہے کہ وہ ایسا کرے۔