اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1279
۱۲۷۹ المطففين ٨٣ عَلَى الْأَرَابِكِ يَنْظُرُونَ ۲۴۔اپنے تختوں پر بیٹھے سیر کر رہے ہوں گے۔-۱-۲۴ تَعْرِفُ فِي وُجُوهِهِمْ نَضْرَةَ النَّعِيمِ ۲۵ تو ان کے چہروں میں خوش حالی کی تازگی۔دیکھے گا۔يُسْقَوْنَ مِنْ رَّحِيْقٍ مَّ مَّختُورٍ ۲۶۔ان کو سچی خوشی کا سرور دینے والا شربت جو اوروں کو نصیب نہیں پلایا جائے گا۔خِتُمُهُ مِسْكٌ وَفِي ذَلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ ۲۷۔اس کی مہر (بجائے موم کے ) مشک کی ہو الْمُتَنَافِسُونَ وَمِزَاجُهُ مِنْ تَسْنِيمة عَيْنًا يَشْرَبُ بِهَا الْمُقَرَّبُوْنَ گی اور ہوس کرنے والوں کو چاہئے کہ اس میں پوری ہوس کریں۔۲۸۔اور اس کی ملونی ایک اعلیٰ چیز کی ہوگی۔۲۹۔وہ ایک چشمہ ہے جس کا پانی اللہ کے مقرب بندے پیتے ہیں۔اِنَّ الَّذِينَ أَجْرَمُوا كَانُوْا مِنَ الَّذِيْنَ ۳۰۔بے شک لوگ جناب الہی سے قطع تعلق امَنُوْا يَضْحَكُونَ وَإِذَا مَرُّوا بِهِمْ يَتَغَامَزُونَ کرتے اور مومنوں سے ہنسی کیا کرتے تھے۔۳۱۔اور جب ان کے سامنے گزرتے تو آنکھیں مارا کرتے تھے، تحقیر کرتے تھے۔وَإِذَا انْقَلَبُوا إِلَى أَهْلِهِمُ انْقَلَبُوا ۳۲۔اور جب وہ اپنے گھر کی طرف واپس فكهين جاتے تو باتیں بناتے خوش خوش۔وَإِذَا رَأَوْهُمْ قَالُوا إِنَّ هَؤُلَاءِ ۳۳۔اور جب ان کو دیکھتے تو کہا کرتے کہ بے شک یہ ہی تو گمراہ ہیں۔لَضَاتُوْنَ آیت نمبر ۲۸ - مِزَاجُهُ مِنْ تَسْنِيْهِ - یہ تَسُهُم سَم سے مشتق ہے جس کے معنے اونچی چیز کے ہیں۔آیت نمبر ۳۲۔فکھیں۔تبدیل ذائقہ کے لئے میوه خوری ، لذیذ کھانوں سے تلذ ذ ، فرضی قصہ کہانیوں اور ناولوں سے دل بہلا نا ، مزے لینا یہ سب فَكِهِین میں داخل ہے۔