اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1278 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1278

وَيْلٌ يُوْمَينِ الْمُكَذِّبِينَ الَّذِينَ يُكَذِّبُوْنَ بِيَوْمِ الدِّينِ ۱۲۷۸ المطففين ٨٣ ا۔افسوس ہے اس روز جھٹلانے والوں پر۔۱۲۔جو لوگ جزا کے دن کو جھٹلاتے ہیں۔وَمَا يُكَذِّبُ بِمَ إِلَّا كُلُّ مُعْتَدٍ أَثِيْمن ۱۳۔اور اسے تو وہی جھٹلاتا ہے جو حد سے بڑھنے والا گناہ گار ہے۔إِذَا تُتْلَى عَلَيْهِ أَيتُنَا قَالَ أَسَاطِيرُ ۱۴۔جب اس پر ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو وہ کہتا ہے کہ یہ اگلوں کی کہانیاں ہیں۔الْأَوَّلِينَ كَلَّا بَلْ رَانَ عَلَى قُلُوبِهِمْ مَّا كَانُوا ۱۵۔نہیں نہیں بلکہ ان کے دلوں پر (ان کے کرتوتوں نے زنگ جما دیا ہے جو وہ کیا يَكْسِبُونَ كة کرتے تھے۔كَلَّا إِنَّهُمْ عَنْ رَّبِّهِمْ يَوْمَبِذٍ ١٦۔نہیں نہیں !! بے شک وہ اپنے رب سے اس روز محجوب ہوں گے۔لمَحْجُوبُونَ ثُمَّ إِنَّهُمْ لَصَالُوا الْجَحِيمِ ۱۷۔پھر ضرور وہ دوزخ میں داخل ہوں گے۔ثُمَّ يُقَالُ هَذَا الَّذِي كُنْتُم بِه ۱۸۔اور ان سے کہا جائے گا یہی ہے وہ جس کو تم تُكَذِّبُونَ جھٹلایا کرتے تھے۔كَلَّا اِنَّ كِتبَ الْأَبْرَارِ لَفِي عِليِّينَ ۱۹ خبر دار نیکوں کی کتاب اعلیٰ مقام والوں کے وَمَا أَدْرِيكَ مَا عِلِّيُّونَ كِتُب مَّرْقُومُ يَشْهَدُهُ الْمُقَرَّبُوْنَ إِنَّ الْأَبْرَارَ لَفِي نَعِيمٍ رجسٹر میں ہے۔۲۰۔اور تُو نے کیا سمجھا کہ وہ اعلیٰ مقام والوں کا رجسٹر کیا ہے؟ ۲۱۔ایک لکھی ہوئی کتاب ہے۔۲۲۔اس کو ملاحظہ کریں گے مقرب لوگ۔۲۳۔نیک لوگ بے شک آرام اور سکھوں میں ہیں۔