اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1272 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1272

وَإِذَا الْعِشَارُ عُلَتْ وَإِذَا الْوُحُوشُ حُشِرَتْ وَإِذَا الْبِحَارُ سُجِرَتْ وَإِذَا النُّفُوسُ زُوجَتْ وَإِذَا الْمَوْا دَةُ سُبِلَتْ اي ذَنْبٍ قُتِلَتْ 6 وَإِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتْ ۱۲۷۲ التكوير ٨١ ۵۔اور حاملہ اونٹنیاں بے کا رہو جائیں۔۔اور جس وقت وحشی اٹھائے جائیں۔ے۔اور جب دریا پھیر دیے جائیں (یا جھونک دیئے جائیں)۔۔اور قسم قسم کے لوگ بلائے جائیں۔۹۔اور زندہ درگور کی نسبت سوال کیا جائے؟ ۱۰۔کس گناہ سے ماری گئی ؟ 11۔اور جب کتابیں پھیلائی جائیں۔سے وَإِذَا السَّمَاءِ كُشِطَتْ وَإِذَا الْجَحِيمُ سُعْرَتْ ۱۲۔اور جب آسمان کی کھال کھینچی جائے ہے ۱۳۔اور جب سخت آگ بھڑکائی جائے۔۵ے لے یا جھونک دیئے جائیں جیسے کہ بمبئی اور پنجاب وغیرہ کے دریاؤں میں ہوا۔یعنی علم تشریح وتحقیق اسباب اموات پیدا ہو جائے۔سے یعنی ڈاک خانوں کا خوب انتظام ہو جائے مطبع بہ کثرت نکل آئیں۔ے یعنی آسمانی اسرار کھل جائیں الہام جلدی ہوں غلطیئیں معلوم ہونے لگیں علم ہیئت کا زور ہو۔یعنی مخالفوں کے لئے جنگ عظیم پیش آئے۔آیت نمبر ۵ - إِذَا الْعِشَارُ عُطّلت۔اس کے تین مطلب ہیں (۱) اونٹوں کی زکوۃ بند ہو جائے جو بڑی آمدنی ہے (۲) ریلیں جاری ہو جائیں جیسے کہ يُتْرَكَنَّ الْقَلَاصُ فَلا يُسْعَى عَلَيْهَا (۳) زمین عرب کا عشر موقوف ہو جائے گا۔آیت نمبر 4 - إِذَا الْوُحُوشُ حُشِرَتْ۔یعنی جو رسول الله عملے کے وقت میں وحشی سمجھے گئے تھے وہ ۶۔جمعیت حاصل کریں گے پھیل جائیں گے۔رسول کریم ﷺ نے فرمایا تھا کہ قسطنطنیہ کی فتح کے سات برس بعد دجال کا خروج شروع ہو گا۔محمد ثانی فاتح قسطنطنیہ کے سات سال بعد دجال نکلنا شروع ہو گیا یعنی یورپ کی سلطنتیں ہوشیار ہو گئیں سنبھل گئیں کیونکہ مسلمانوں کا ڈر پیدا ہو گیا تھا اور یہ معنے بھی ہیں کہ تمام یورپ وغیرہ میں عجائب خانہ ، چڑی خانہ وغیرہ سجائے جائیں گے۔