اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1271
۱۲۷۱ التكوير ٨١ فَإِذَا جَاءَتِ الصَّاغَةُ ) ۳۴۔پس جب آ موجود ہو گی وہ کان پھوڑنے ۳۵۔اس دن بھاگے گا آدمی اپنے بھائی سے۔والی۔يَوْمَ يَفِرُّ الْمَرْءُ مِنْ أَخِيهِ وَأُمِّهِ وَآبِيْهِ وَصَاحِبَتِهِ وَبَنِيْهِ ۳۶۔اور ماں اور باپ سے۔۳۷۔اور بیوی اور بیٹے سے۔لِكُلِّ امْرِى مِنْهُمْ يَوْمَبِذٍ شَأْنٌ يُغْنِيهِ ۳۸۔اور ہر ایک شخص کو ان اقربا میں سے اس دن ایک فکر لگی ہوگی کہ وہی بس کرتی۔۳۹۔کتنے منہ اس دن چمکدار گورے گورے وُجُوْهٌ يَوْمَبِذٍ مُّسْفِرَةٌ ) ضَاحِكَةٌ مُسْتَبْشِرَةٌ 8 ہوں گے۔۴۰۔ہنسی خوشی سے۔وَ وُجُوْهُ يَوْمَبِذٍ عَلَيْهَا غَبَرَةٌ ۴۱۔اور کتنے چہرے غبار آلود ہوں گے۔تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌ ۴۲۔جن پر کا لک چڑھی آتی ہوگی۔أُولَيكَ هُمُ الْكَفَرَةُ الْفَجَرَةُ بنچ ۴۳۔یہی روسیاہ کا فر بدکار ہیں۔® سُوْرَةُ التَّكْوِيرِ مَكَّيَّةٌ وَهِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ ثَلاثُونَ آيَةً وَّ رُكُوعٌ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِ إِذَا الشَّمْسُ كُورَتْةٌ وَإِذَا النُّجُوْمُ انْكَدَرَتْ وَإِذَا الْجِبَالُ سُيِّرَتْ ا۔ہم سورہ تکویر کو پڑھنا شروع کرتے ہیں اس اللہ کے نام سے جو رحمن اور رحیم ہے۔۲۔جس وقت آفتاب لپیٹ لیا جائے۔۳۔اور ستارے مدھم پڑ جائیں۔۴۔اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے۔لا یعنی ایمان دارا ٹھائے جائیں اور نیک بخت علماء مر جائیں۔سلطنت ہائے عظیمہ تباہ ہو جائیں تمام یورپ جنگ کریں۔آیت نمبر ۳۸ - شَأْن تُغْنِيْهِ۔بھاگنے کا سبب یا تو تضيع حقوق کے مطالبہ کا ڈریا نیکی دے کر سفارش کرنا یا اپنی حالت دکھانے کے ناقابل ہونا یا ان کی حالت جو نا دیدنی ہے۔