اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1267 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1267

فَأَمَّا مَنْ طَغَى وَاثَرَ الْحَيُوةَ الدُّنْيَان فَإِنَّ الْجَحِيمَ هِيَ الْمَأْوَى ۳۸۔تو جس شخص نے سرکشی کی۔۳۹۔اور دنیا ہی کا جینا بہتر سمجھا۔التزعت ۷۹ ۴۰۔تو بے شک جہنم اسی کا ٹھکانا ہے۔وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَى النَّفْسَ ۴۱۔اور لیکن جوڈرا اپنے رب کے حضور کھڑے عَنِ الْهَوَى فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَى رہنے اور اپنے نفس کو خواہشوں سے روکتا رہا۔۴۲۔تو اس کا ٹھکانا بہشت ہی ہے۔يَسْتَلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ أَيَّانَ مُرْسَهَان ۴۳۔تجھ سے قیامت کی نسبت پوچھتے ہیں کہ فِيمَ أَنْتَ مِنْ ذِكْرُ بهَاتٌ إلى رَبَّكَ مُنْتَههَا اس کے ظہور کا وقت کب ہوگا ؟ ۴۴۔تو تجھ کو اس کے ذکر سے کیا تعلق۔۴۵۔تیرے رب ہی کی طرف اس کی انتہا ہے۔إِنَّمَا أَنْتَ مُنْذِرُ مَنْ يَخْشُهَان ۴۶۔تو تو فقط اس کو ڈرانے والا ہے جو قیامت سے ڈرتا ہے۔كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوا ۴۷۔جس دن وہ لوگ قیامت کو دیکھ لیں گے تو یہ خیال کریں گے کہ وہ دنیا میں نہ رہے مگر پچھلا إِلَّا عَشِيَّةً اَوْ ضُحُهَان پہر یا پہلا پہر۔آیت نمبر ۴۴ - فِيمَ أَنْتَ مِنْ ذِكْر تھا۔اس کا وقت بتانے کے جھگڑے میں کیوں پڑتے ہو۔آیت نمبر ۴۵ - الى رَبَّكَ مُنْتَههَا۔تیرے رب ہی کو معلوم ہے کہ وہ کب ہوگی۔