اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1266 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1266

النزعت ۷۹ فَحَشَرَ فَنَادَى فَقَالَ أَنَا رَبُّكُمُ الْأَعْلَى ۲۴۔پھر جمع کر کے پکارا۔۲۵۔اور کہا کہ میں تمہارا بہت بڑا رب ہوں۔فَاَخَذَهُ اللهُ نَكَالَ الْآخِرَةِ وَالْأُولى ۲۶۔تو اللہ نے اسے پکڑ لیا وہاں اور یہاں طفة عذاب میں ( دنیا اور آخرت میں )۔اِنَّ فِي ذَلِكَ لَعِبْرَةٌ لِمَنْ يَخْشُو ۲۔بے شک اس واقعہ میں عبرت ہے جن کو ڈر ہے۔انْتُمْ اَشَدُّ خَلْقًا امِ السَّمَاءِ بَنْهَان ۲۸۔کیا تمہاری پیدائش زیادہ سخت ہے یا آسمانوں کی جس کو اللہ نے بنایا۔رَفَعَ سَمْكَهَا فَسَوْبَهَان ۲۹۔اس کی بلندی اونچی کی پھر اس کو ٹھیک ٹھاک بنا دیا۔وَأَغْطَشَ لَيْلَهَا وَاَخْرَجَ ضُحِهَاتٌ ۳۰۔اور سیاہ بنائی اس کی رات اور اس کی روشنی کو وَالْأَرْضَ بَعْدَ ذَلِكَ دَحَهَان دن بنا کر نکالا ( یعنی دھوپ )۔۳۱۔اور زمین کو اس کے بعد کشادہ کیا۔أَخْرَجَ مِنْهَا مَاءَهَا وَ مَرْعُهَانٌ ۳۲۔نکالا اس میں سے پانی اور چارہ اس کا۔وَالْجِبَالَ أَرْسَهَا مَتَاعًا لَّكُمْ وَلِأَنْعَامِكُمْن ۳۳۔اور پہاڑوں کو قائم کیا۔۳۴۔یہ تمہارے اور تمہارے جانور وں کے واسطے گزارا ہے۔فَإِذَا جَاءَتِ الطَّامَّةُ الْكُبْرَى ۳۵۔تو جب وہ بڑا ہنگامہ آ جائے گا۔يَوْمَ يَتَذَكَّرُ الْإِنْسَانُ مَا سَعَى ۳۶۔اس دن آدمی یاد کرے گا کہ اس نے کیا کیا کوشش کی تھی۔وَبُرْزَتِ الْجَحِيمُ لِمَنْ يَّرَى ۳۷۔اور دیکھنے والے کے واسطے جہنم ظاہر کیا جائے گا۔آیت نمبر ۲۷۔لَعِبْرَةً لِمَنْ يَخْشُى - عبرت ہے۔یعنی ہر فرعونے را موسیٰ ثابت ہوگا۔