اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1265 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1265

۱۲۶۵ التنظت ٧٩ قُلُوبٌ يَوْمَيدٍ وَاجِفَةٌ ) أَبْصَارُهَا خَاشِعَةٌ ۹۔کتنے دل اس دن دھڑک رہے ہوں گے۔ا۔ان کی آنکھیں نیچی ہوں گی۔يَقُولُونَ إِنَّا لَمَرْدُودُونَ فِي الْحَافِرَةِ 1۔وہ کہیں گے کیا ہم الٹے پاؤں واپس کئے وَإِذَا كُنَّا عِظَامًا نَّخِرَةً قَالُوا تِلْكَ إِذَا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌ فَإِنَّمَا هِيَ زَجْرَةٌ وَاحِدَةٌ فَإِذَا هُمْ بِالسَّاهِرَةِ هَلْ أَتَكَ حَدِيثُ مُوسَى ) جائیں گے پہلی حالت پر۔۱۲۔کیا جب کہ ہم کھوکھلی ہڈیاں ہو جائیں گے (پھر بھی زندہ ہو جائیں گے )۔۱۳۔کہتے ہیں کہ یہ لوٹنا نقصان کا لوٹنا ہوگا۔۱۴۔(وہ کچھ بھی کہیں ) سووہ بس ایک ہی للکار ہے۔۱۵۔پھر ایک دم سے وہ سب میدان میں آ موجود ہوں گے۔۔۱۶۔کیا تجھے موسیٰ کی کچھ خبر پہنچی۔اِذْنَادُهُ رَبُّهُ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى & ۱۷ - جب اس کو آواز دی اس کے رب نے طوی کے پاک میدان میں۔اذْهَبْ إِلَى فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَى ۱۸۔اور حکم دے دیا کہ جا فرعون کی طرف بے شک اس نے سراٹھا رکھا ہے، سرکش ہو گیا ہے۔فَقُلْ هَلْ لَّكَ إِلَى أَنْ تَزَكَّى ۱۹۔اور اس سے کہہ دے کیا تو چاہتا ہے کہ پاک ہو جاوے۔وَاهْدِيَكَ إِلى رَبِّكَ فَتَخْشَى ۲۰۔اور میں تجھے راستہ دکھاؤں تیرے رب کی طرف تو تو ڈرنے لگے۔فَارِيهُ الْآيَةَ الْكُبْرُى فَكَذَّبَ وَعَلى ۲۱۔پھر موسیٰ نے فرعون کو بڑا نشان دکھلایا۔۲۲۔تو اس نے جھٹلایا اور نافرمانی کی۔ثُمَّ ادْبَرَ يَسْعَى ے وہ میدان جس میں نیند نہ آئے۔۲۳۔پھر پیٹھ پھیر کر چلا تد بیر سوچتا ہوا۔