اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1263 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1263

۱۲۶۳ التنعت ۷۹ الرَّحْمَنِ لَا يَمْلِكُونَ مِنْهُ خِطَابَان درمیان ہے ان کا رب ہے۔بے محنت انعام دینے والا۔کسی کو طاقت نہیں کہ اس کے سامنے بات کر سکے۔يَوْمَ يَقُوْمُ الرُّوحُ وَالْمَلَيْكَةُ صَفًّا ۳۹۔جس دن کلام الہی اور فرشتے صف باندھ کر کھڑے ہوں گے۔کسی کے منہ سے بات ہی نہ لا يَتَكَلَّمُونَ إِلَّا مَنْ أَذِنَ لَهُ الرَّحْمَنُ وَقَالَ صَوَابًا نکلے گی مگر جسے رحمن نے بات کرنے کی اجازت دے دی۔اور وہ بات بھی معقول کہیں گے۔ذلِكَ الْيَوْمُ الْحَقِّ ، فَمَنْ شَاءَ اتَّخَذَ ۴۰۔یہ حق اور راستی کا دن ہے تو جس کا جی إلى رَبِّهِ مَابَّان چاہے اپنے رب کی طرف ٹھکانا بنالے۔إِنَّا انْذَرْتُكُمْ عَذَابًا قَرِيبًا يَوْمَ يَنْظُرُ۔بے شک ہم نے تم کو ڈرا دیا ہے قریب ہی الْمَرْءِ مَا قَدَّمَتْ يَدَهُ وَيَقُولُ الْكَفِرُ آنے والے عذاب سے۔جس دن آدمی دیکھ لے گا جو اس آنے والے کے ہاتھوں نے آگے يُلَيْتَنِي كُنْتُ تُربَّان ے بھیجا ہے اور کافر کہے گا کاش میں مٹی ہو جاتا۔سُوْرَةُ النَّازِعَاتِ مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ سَبْعٌ وَ أَرْبَعُونَ آيَةً وَّ رُكُوعَانِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم سورۃ النازعات کو پڑھنا شروع کرتے ہیں والتزعت غرقان اس اللہ کے نام سے جو رحمن اور رحیم ہے۔۲۔قسم ہے ان کام کرنے والوں کی جو دوسرے کاموں سے الگ ہو جائیں ڈوب کر۔لے یعنی رسول مقبول اور اس کے مصدقین اگلے پچھلے بات کریں گے۔تمہید۔کمال حاصل کرنے والے کے لئے پانچ شرطیں ضروری ہیں اور ایک نتیجہ (۱) جس کام کو کرنے لگے تو وہ اور کام سے الگ ہو جائے (۲) اس میں ڈوب جائے (۳) بخوشی تمام کرے (۴) روک نہ ہو دوسری طرف توجہ نہ ہو۔(۵) دوسرے سے آگے بڑھ جانا چاہتا ہو۔نتیجہ بے کار اور لغو نہ ہو۔آیت نمبر ۲ - والنزعتِ۔نَازِعَات - زور و تکلف سے کھینچنے والے۔انشــــات۔بلا تکلیف بخوشی خاطر کھینچنے والے۔سابحات۔اپنے فن کے پیراک و ماہر۔سابقات۔سبقت لے جانے والے ہم عصروں