اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1262 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1262

۱۲۶۲ النبا٧٨ لَا يَذُوقُوْنَ فِيْهَا بَرْدًا وَلَا شَرَابَاتٌ ۲۵۔وہاں نہ مزہ چکھیں گے ٹھنڈک کا اور نہ إِلَّا حَمِيمًا وَغَشَاقَان جَزَاءً وَفَاقَات پینے کا۔۲۶ مگر بہت گرم پانی اور بہت ہی ٹھنڈا پانی یا پیپ۔۲۷۔یہ بھر پور بدلا ہے۔إِنَّهُمْ كَانُوْا لَا يَرْجُونَ حِسَابًان ۲۸۔کیونکہ وہ حساب کی امید ہی نہیں رکھتے تھے۔وَكَذَّبُوا بِايْتِنَا كِذَّابًات وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَهُ كِتُبَان ۲۹۔اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا کرتے تھے۔۳۰۔اور ہر ایک شے کو ہم نے محفوظ کر رکھا ہے لکھ کر۔فَذُوقُوا فَلَن نَّزِيْدَكُمْ إِلَّا عَذَابَان ۳۱۔اب مزا چکھو کہ ہم تم پر عذاب ہی بڑھاتے إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ مَفَازًان حَدَابِقَ وَأَعْنَابًا وَكَوَاعِبَ أَتْرَابًا وَكَأْسًا دِهَا قَات جائیں گے۔۳۲۔بے شک متقی لوگوں کو کامیابی حاصل ۳۳۔باغات اور انگور۔۳۴۔اور نو عمر پیاری پیاری بیبیاں۔۳۵۔اور چھلکتے ہوئے پیالے اور بہت سامان۔لا يَسْمَعُوْنَ فِيهَا لَغَوَا وَّلَا كِذْبَان ۳۶۔اس میں کوئی بے ہودہ بات نہیں سنیں گے اور نہ جھوٹ۔جَزَاءً مِّنْ رَّبَّكَ عَطَاءً حِسَابًان ۳۷۔صلہ ہے تیرے رب کی طرف سے حساب کی رو سے عنایت کیا ہوا۔رَّبَّ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا ۳۸۔جو آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان کے آیت نمبر ۳۴۔كَوَاعِبَ أَتْرَابًا كَوَاعِب جمع كَاعِبَةٌ کی ہے۔كَعْبَین ٹخنے کی اونچائی۔ہڈیاں۔ان ہڈیوں سے نو خیز پستان کی تشبیہ دی ہے۔محاورہ ہے تَكَعْبَةُ الْجَارِيَةِ اور اتُرَاب کا اصل تُرب وتُرَاب ہے جس سے مطلب خاکساری و انکساری ہے۔یہ طاغین کی سزا کے بالمقابل اتراب یعنی منکسر المزاج عورات سے جَزَاء لِّلْمُتَّقِينَ خوب مناسبت رکھتی ہے اور اتراب بمعنے ہم عمر ومٹی میں ساتھ کھیلنے والے۔