اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1261
۱۲۶۱ النبا٧٨ وبَنَيْنَا فَوْقَكُمْ سَبْعًا شِدَادًان ۱۳۔اور ہمیں نے تمہارے اوپر سات اجسام وَجَعَلْنَا سِرَاجًا وَهَاجًان مضبوط بنائے لیے۔۱۴۔اور ایک بڑا چمکتا ہوا چراغ بنایا۔وَاَنْزَلْنَا مِنَ الْمُعْصِرَتِ مَاءَ شَجَاجًان ۱۵۔اور ٹپکنے والے بادلوں سے زور کا پانی برسایا۔لِنُخْرِجَ بِهِ حَبًّا وَ نَبَاتَان وَجَنَّتٍ الْفَافًات ۱۶۔تا کہ ہم اس سے اناج اور روئیدگی ۱۷۔اور گھنے باغ پیدا کریں۔إِنَّ يَوْمَ الْفَصْلِ كَانَ مِيْقَاتَان ۱۸۔بے شک فیصلہ کا دن مقرر ہو چکا ہے۔يَوْمَ يُنْفَخُ فِي الصُّورِ فَتَأْتُونَ أَفْوَاجًان 19۔ایک دن صور پھونکا جائے گا تو تم آؤ گے ۱۹۔فوج فوج۔وَفُتِحَتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ أَبْوَابَان ۲۰۔اور آسمان کھولا جائے گا تو وہ دروزاہ دروازہ ہو جائے گا۔۔وَسيرَتِ الْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابات ۲۱۔اور پہاڑ اڑیں گے، چلائے جائیں گے تو وہ إِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادَاتٌ لِلطَّاغِيْنَ مَا بَان تبِثِينَ فِيهَا أَحْقَابًان ریت کی طرح ہو جائیں گے۔۲۲۔بے شک دوزخ گھات میں لگی ہوئی ہے۔۲۳۔جو سرکشوں کا ٹھکانا ہے۔۲۴۔اس میں صدیوں ٹھہریں گے۔لے یعنی آفتاب، ماہتاب ، زحل، مشتری، مریخ، زہرہ،عطارد کے سات آسمان۔یہ بدر کے متعلق پیش گوئی بھی ہے۔ے یعنی بڑے بڑے سردار مارے جائیں گے۔آیت نمبر ۱۸ - يَوْمَ الْفَصْلِ - سورۃ المرسلات میں يَوْمَ الْفَصل المرسلات: ۳۹) فرمایا تھا۔اب اس کی تفصیل بتاتا ہے کہ یہاں تو سب کچھ ملا جلا ہے۔اگر عذاب آئے تو نیک کو بھی دکھ پہنچتا ہے۔اس لئے فیصلے کے واسطے ایک دن مقرر ہے۔پھر کفار کو دنیا میں اس کا نمونہ دکھایا جائے گا تا کہ آخرت کا ثبوت ملے۔آیت نمبر ۲۱۔سیرتِ الْجِبَالُ۔آسمان سے نشانات کی بارش ہوگی اور جو بڑے بڑے پہاڑ بنے بیٹھے ہیں وہ هَبَاءَ مَّنثُورًا ہو جائیں گے۔آیت نمبر ۲۴ - اَحْقَابًا۔حَقَب کچھ اوپر اسی سال کا ہوتا ہے اور ہر سال ہماری گنتی سے ۳۶۰ دن کا۔