اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1258 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1258

تبرك الذى ٢٩ وَيْلٌ يَوْمَبِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ ۱۲۵۸ المرسلت ٧٧ ۵۰۔اس روز جھٹلانے والوں کی بڑی کم بختی ہے۔فَبِأَيِّ حَدِيثٍ بَعْدَهُ يُؤْمِنُوْنَ ® نچ ۵۱۔پس اس کے بعد کونسی حدیث پر تم ایمان لاؤ گے۔آیت نمبر ۵۔فَبِأَيِّ حَدِیثِ۔یہاں حدیث پیغمبر اور اقوال سلف صالحین مراد نہیں بلکہ علمی باتیں۔قصے۔ناول۔جھوٹے فسانے مراد ہیں۔