اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1256 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1256

تبرك الذي ٢٩ ۱۲۵۶ المرسلت ٧٧ انْطَلِقُوا إِلى فِلٍ ذِي ثَلث قمين ۳۱۔تین شاخوں والے سایہ کی طرف چلو۔لَّا ظَلِيْلٍ وَلَا يُغْنِي مِنَ اللَّ إِنَّهَا تَرْمِي بِشَرَرِ كَالْقَصْرِ كَأَنَّهُ حِمْلَت صُفْرَة وَيْلٌ يَوْمَبِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ هذَا يَوْمُ لَا يَنْطِقُونَ ) وَلَا يُؤْذَنُ لَهُمْ فَيَعْتَذِرُونَ يْلٌ يَوْمَبِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ ج ۳۲۔جس میں نہ تو اصل سایہ ہے اور نہ اس میں بھڑ کتے شعلہ سے امن ہے۔۳۳۔وہ لکڑیوں کے انبار کے مکان کی طرح انگارے پھینک رہا ہے۔۳۴۔گویا وہ زرد اونٹ ہیں (یا بڑے بڑے رے)۔۳۵۔اس روز جھٹلانے والوں پر تباہی ہے۔۳۶۔اس دن وہ بول بھی نہ سکیں گے۔۳۷۔اور نہ ان کو اجازت دی جائے گی کہ وہ عذر کر سکیں۔۳۸۔اس روز جھٹلانے والوں پر تباہی ہے۔هذَا يَوْمُ الْفَصْلِ جَمَعْنُكُمْ ۳۹۔یہ فیصلہ کا دن ہے ہم نے تم کو اور پہلوں وَالْأَوَّلِينَ کو جمع کر لیا ہے۔آیت نمبر ۳ تا ۳۴- إلى ظلِ ذِي ثَلث شُعَبِ۔کچھ حصے میں دھواں، کچھ حصے میں شعلے اور کچھ حصے میں انگارے۔میرے استاد حضرت حافظ حاجی مولوی مفسر محدّث فقیہ صوفی جناب مولانا نور الدین صاحب دَامَ فُيُوضُهُمُ فرماتے ہیں کہ اس کے متعلق مالیر کوٹلہ میں مجھے الہام ہوا تھا اور تفہیم جو ہوئی وہ یہ ہے کہ گھر کے فائدوں میں سے (۱) حر و بر دو مینہ و تیز ہوا سے بچنا اور آرام حاصل کرنا ہے (۲) گرم آگ سے اگر مکان کی آڑ میں آجائیں تو بچیں۔مکان کے درودیوار میں خنکی ہوتی ہے جس سے فائدہ حاصل کرتے ہیں اور یہاں تینوں نہیں۔قرآن نے ثَلَثَ شُعَب کی تشریح خود یوں بیان کی ہے۔(۱) ایک لا ظَلِيْل (۲) لَا يُغْنِى مِنَ اللَّهَبِ (۳) إِنَّهَا تَرْمِي بِشَرَرٍ - خلاصہ یہ کہ سایہ کے تین ہی فائدے ہوتے ہیں (۱) اوپر کی تپش سے بچیں۔(۲) گردو پیش کی لپٹ سے بچیں۔(۳) شرارے اور چنگاڑیوں کی جھپٹ سے بچیں۔دوزخ کے دھوئیں میں یہ خاصیتیں کہاں۔دجال کے رد کے لئے ظلّ و دُخان سے یوں بھی تعبیر ہوگی کہ نہ باپ کا سایہ ہوگا ، نہ بیٹے کا ، نہ روح القدس کا۔سوائے تو حید کے نجات نہیں۔گالقصر کے معنے چلتیا کے ہیں۔جملت بڑے بڑے رہتے۔