اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1254 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1254

تبرك الذي ٢٩ وَإِذَا السَّمَاءِ فُرِجَتْ ) وَإِذَا الْجِبَالُ نُفَتْ وَإِذَا الرُّسُلُ أُقِّتَتْ لاي يَوْمٍ أُجَلَتُة لِيَوْمِ الْفَصْلِ ۱۲۵۴ ۱۰۔اور آسمان پھٹ جائیں گے۔اا۔اور پہاڑ اڑائے جائیں گے۔المرسلت ٧٧ ۱۲۔اور رسول وقت مقرر پر حاضر کئے جائیں گے ( تو تم آپ ہی سمجھ لو گے )۔۱۳۔کہ کون سے روز کے واسطے دیر کی گئی ہے۔۱۴۔فیصلہ کے دن کے لئے۔وَمَا أَدْرِيكَ مَا يَوْمُ الْفَصْلِ ۱۵۔اور تجھے کیا معلوم ہے کہ فیصلہ کا دن کیا وَيْلٌ يَوْمَبِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ الَمْ نُهْلِكِ الْأَوَّلِينَ ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْآخِرِينَ كَذَلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِينَ ہے۔۱۶۔اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے۔۱۷۔کیا ہم نے پہلوں کو ہلاک نہیں کیا۔۱۸۔پھر ان کے بعد دوسروں کو نہیں لے آئے۔۱۹۔اسی طرح ہم مجرموں کے ساتھ کریں گے۔آیت نمبر ۱۰۔وَإذَا السَّمَاءِ فُرِجَتْ۔یعنی آسمانی بلائیں اور حوادث بکثرت وشدت سے ہوں گے۔بلاؤں کا آسمان پھٹ پڑے گا۔آیت نمبر 1 - وَإِذَا الْجِبَالُ نُسِفَتْ۔یعنی بڑی بڑی تو میں نیست و نابود ہو جائیں گی اور دوسری جگہ آتا ہے۔يَسْتَلُونَكَ عَنِ الْجِبَالِ فَقُلْ يَنْسِفُهَا رَبِّي نَسْفَا (طه: ۱۰۲) مصیبتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑیں گے۔آیت نمبر ۱۲ - وَ إِذَا الرُّسُلُ أُقِّتَتْ - دنیا میں بھی تحقیق المذاہب کے لئے بڑے بڑے لیڈ ر جمع ہوتے ہیں مگر متقی غالب ہوتے ہیں۔آیت نمبر ۱۳- لِاَتِ يَوْمٍ أُجْلَتُ۔یہ وعدے کب پورے ہوں گے؟ قیامت میں اور یہاں اس کے نمونے ماموروں کے غلبہ سے ثابت ہو رہے ہیں۔تمام قرآن شریف میں وَيْلٌ يَوْمَنِ لِلْمُكَذِّبِينَ (المرسلات: ۱۲) ہے جو دس بار اس جگہ آیا ہے اور باقی تمام قرآن میں کئی جگہ ہوگا۔وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُصَدِّقِينَ وَمُؤْمِنِينَ نہیں ہے۔امام و رسل اور مسجد دین یعنی مامورین کے منکر اس پر غور کریں۔