اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 119 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 119

تلك الرسل ٣ ۱۱۹ ال عمران ۳ اللهِ وَأنتُكُمْ بِمَا تَأْكُلُوْنَ وَمَا تمہارے کھانے اور نہ کھانے کی چیزوں کے متعلق تَدَّخِرُونَ فِي بُيُوتِكُمْ ۖ إِنَّ فِي ذَلِكَ تم کو خبر دیتا ہوں جو تم اپنے گھروں میں ذخیرہ کرتے ہو بے شک اس میں تمہارے لئے ایک دلیل ہے لَايَةً لَّكُمْ إِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِينَ ® ( میری نبوت کی ) جب تم ایمان والے ہو۔وَمُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيَّ مِنَ التَّوْرِيةِ ۵۱۔اور میں توریت کی تصدیق کرتا ہوں جو میرے وَلِأُحِلَّ لَكُمْ بَعْضَ الَّذِي حُرِّمَ عَلَيْكُمْ سامنے ہے اور حلال کروں تمہارے لئے وہ بعض چیزیں جو حرام کی گئیں ہیں تم پر اور میں جناب الہی وَجِئْتُكُمْ بِآيَةٍ مِنْ رَّبِّكُمْ فَاتَّقُوا اللهَ سے لایا ہوں تمہارے لئے نشانی تو اللہ کو سپر بناؤ اور ڈرو اللہ سے اور میری اطاعت کرو۔وَأَطِيعُونِ انَّ اللهَ رَبِّي وَرَبُّكُمْ فَاعْبُدُوهُ هَذَا ۵۲۔بے شک اللہ میرا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے تو اسی کی عبادت کرو یہی صِرَاطٌ مُّسْتَقِيمه دا پاس والی سیدھی راہ ہے۔فَلَمَّا اَحَسٌ عِيسَى مِنْهُمُ الْكُفْرَ قَالَ مَنْ ۵۳ پھر جب معلوم کر لیا عیسی نے اُن کا انکار اور حق پوشی، کہنے لگا کوئی میرا مددگار اور حامی ہے أَنْصَارِى إِلَى اللهِ قَالَ الْحَوَارِيُّوْنَ اللہ کی طرف ہو کر۔حواریوں نے کہا ہم اللہ کے نَحْنُ أَنْصَارُ اللهِ أَمَنَا بِاللهِ وَاشْهَدْ بِأَنَّا طرف دار ہیں ہم نے اللہ کو مانا ہے اور تو بھی گواہ رہ کہ ہم فدائی مسلمان ہیں۔مُسْلِمُونَ رَبَّنَا أَمَنَّا بِمَا اَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ ۵۴- اے ہمارے رب! ہم ایمان لائے تیرے (بقيه حاشيه) وَأَنبِئُكُمْ بِمَا تَأْكُلُونَ وَمَا تَدَّخِرُونَ۔نبی بتاتا ہے کہ کیا کھانا چاہیے اور کیا نہ کھانا چاہئے۔تو رات کے احکام یاد دلائے۔حرام و حلال کے مسائل وغیرہ نہ دعویٰ غیب دانی۔آیت نمبر ۵ - وَلِأُحِلَّ لَكُمْ - اے بنی اسرائیل بعض باتیں جو تم میں حرام سمجھی جاتی ہیں میں ان کے حلت و جواز کی تجویز اللہ کے حکم سے بتاؤں گا۔