اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 118 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 118

تلك الرسل ٣ ۱۱۸ ال عمران ۳ قَالَتْ رَبِّ أَنَّى يَكُونُ لِي وَلَدْ وَلَمْ ۴۸۔کہنے لگی اے میرے رب ! کس زمانہ میں وہ لڑکا ہو گا ابھی تو مجھے کسی بشر نے ہاتھ بھی نہیں يَمْسَسْنِي بَشَرٌ قَالَ كَذَلِكِ اللهُ يَخْلُقُ لگایا۔فرمایا اسی طرح اللہ تعالیٰ پیدا کر دیتا ہے جو مَا يَشَاءُ إِذَا قَضَى أَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ چاہتا ہے جب وہ کسی کام کا فیصلہ کرتا ہے تو بس اتنی ہی بات ہے کہ کہہ دیتا ہے ہو جا تو وہ کام كُنْ فَيَكُونُ ہو جاتا ہے۔وَيُعَلِّمُهُ الْكِتَبَ وَالْحِكْمَةَ وَالثَّوْريةَ ۴۹۔اور اس کو سکھا دے گا کتاب اور دانائی کی بات اور تورات اور انجیل۔وَالْإِنجيل وَرَسُولًا إِلى بَنِي إِسْرَاعِيلَ أَنِّي قَدْ ۵۰ اور رسول بنائے گا بنی اسرائیل کی طرف (وہ جِئْتُكُمْ بِايَةٍ مِنْ رَّبِّكُمُ انّي اَخْلُقُ کے گا) میں بے شک جناب الہی سے ایک نشان لایا ہوں تمہارے پاس یہ کہ مٹی سے تمہارے لئے تجویز لَكُمْ مِنَ الطَّيْنِ كَهَيْةِ الطَّيْرِ فَانْفُخُ فِيهِ کرتا ہوں پرندے کے روپ میں پھر اُس میں فَيَكُونُ طَيْرً ا بِإِذْنِ اللهِ وَابْرِئُ پھونکتا ہوں تو وہ اڑنے والا ہو جائے گا اللہ کے حکم سے اور میں بری کرتا ہوں اندھے اور کوڑھی کو اور الْأَكْمَهَ وَالْأَبْرَصَ وَأَحْيِ الْمَوْلَى بِإِذْنِ میں اللہ کے حکم سے موتی کو زندہ کرتا ہوں اور آیت نمبر ۴۸ - يَقُولُ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ۔یہ امورات گونیہ میں سے ہے ہمیشہ كُنُ فَيَكُون والی آیتیں امور گونیہ پر ہی آیا کرتی ہیں اور حیات بعد وفات پر دال ہوتی ہیں۔جیسے اِنَّ مَثَلَ عِيسَى عِنْدَ اللهِ کی آیت میں خَلَقَہ آتا ہے اور خَلَقَہ کے بعد كُنْ فَيَكُونُ۔جس سے معلوم ہوا کہ تخلیق ہو چکی اور اس کے بعد اپنے وقت پر موت كُنْ فَيَكُونُ کے حکم کے موافق ہوئی۔آیت نمبر ۵۰۔اَخُلق۔تجویز کرتا ہوں۔بناتا ہوں جیسے تَخْلُقُونَ اِفْكًا (العنكبوت : ۱۸ ) اور خَلَقَ لَكُمْ مَّا في الأرضِ (البقرة : ٣٠) الجزء نمبر ارکوع ۳ وغیرہ بھی آئے ہیں۔أخي الْمَوْتى - احياء تین قسم کا ہوتا ہے (۱) ساحران موستی اور دوسرے ساحروں کا (۲) اللہ پاک کا (۳) انبیاء علیہم السلام کا۔یہاں تیسرا مراد ہے جیسا کہ اِذَا دَعَاكُمْ لِمَا يُحْيِيكُمْ (الانفال: ۲۵) وغیرہ جوشانِ نبوت کے موافق ہو۔