اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1252 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1252

تبرك الذى ٢٩ ۱۲۵۲ الدهر يُدْخِلُ مَنْ يَشَاءُ فِي رَحْمَتِهِ وَالظَّلِمِينَ ۳۲۔داخل کرے جسے چاہے اپنی رحمت میں! اور بے جا کام کرنے والوں کے لئے ٹیس دینے أَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا اليمان ا یعنی صحابہ اور کامل مومنوں کو۔والا عذاب ہے۔(بقیہ حاشیہ) یہ بطور پند و نصیحت کے فرمایا۔یا یہ ترجمہ ہے کہ تم میں سے جو چاہے وہ رب کا راستہ اختیار کر لے ( نہیں تو پھر تم نہ چاہو گے مگر وہی جو اللہ چاہے گا ) یعنی سزا پر مجبور کئے جاؤ گے۔