اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1251 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1251

تبرك الذي ٢٩ ۱۲۵۱ الدهر إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا عَلَيْكَ الْقُرْآنَ تَنْزِيلًا ۲۴۔ہم نے نازل فرمایا تجھ پر قرآن آہستہ آہستہ ( یعنی مندرجہ بالا امور کے حصول کے لئے)۔فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تُطِعْ مِنْهُمْ ۲۵۔تو صبر کر۔اپنے پروردگار کے حکم کا منتظر رہ اور کہا نہ مان ان میں سے کسی گنہ گار ائِمًا أَوْ كَفُورًا ناشکرے کا۔وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَأَصِيلًان ۲۶۔اور نام لے اپنے پروردگار کا پہلے پہر اور پچھلے پہر۔وَمِنَ الَّيْلِ فَاسْجُدُ لَهُ وَسَبِّحْهُ لَيْلًا ۲۷۔اور کچھ رات میں اس کو سجدہ کر اور اس کی تسبیح کرتارہ بڑی رات تک۔طَوِيلًا إنَّ هَؤُلَاءِ يُحِبُّونَ الْعَاجِلَةَ وَيَذَرُونَ ۲۸۔یہ کافر تو دنیا ہی چاہتے ہیں اور چھوڑ رکھا وَرَاءَهُمْ يَوْمًا ثَقِيلًا 色 ہے اپنی پیٹھ پیچھے ایک بھاری دن کو۔نَحْنُ خَلَقْتُهُمْ وَشَدَدْنَا أَسْرَهُمْ ۲۹۔ہم نے ان کو پیدا کیا اور ہمیں نے ان کے بندھن مضبوط کئے اور ہم جب چاہیں بدل وَإِذَا شِتْنَا بَدَّلْنَا أَمْثَالَهُمْ تَبْدِيلًا لا ئیں انہیں جیسے اور لوگ۔إنَّ هَذِهِ تَذْكِرَةٌ فَمَنْ شَاءَ اتَّخَذَ ۳۰۔یہ تو نصیحت و یادگارا ہے جو چاہے اپنے ۚ رب کی طرف رستہ بنائے۔إلى رَبِّهِ سَبِيلًا وَمَا تَشَاءُ وْنَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللهُ إِنَّ اللهَ ۳۱ - کچھ نہیں مگر وہی چاہو جو اللہ نے چاہا۔بے شک اللہ بڑا جاننے والا ، بڑا حکمت والا ہے۔كَانَ عَلِيمًا حَكِيمًان آیت نمبر ۲۴ - تَنْزِيلًا۔آہستہ آہستہ اتارا۔توریت میں یہ پیشگوئی تھی کہ وہ کتاب آہستہ آہستہ نازل ہو گی یسعیاہ (۲۸) اور مخالفین کہہ رہے تھے کیوں نہیں یہ قرآن ایک بار ہی اتر جاتا اس کا جواب دیا ہے۔آیت نمبر ۳۱۔وَمَا تَشَاءُونَ۔یہ واؤ حالیہ ہے یعنی حال یہ ہے کہ تم وہی چاہو گے جو اللہ نے چاہا۔یہ صحابہ کے متعلق پیشگوئی ہے کیونکہ اِنَّ اللهَ كَانَ عَلِيمًا حَكِيمًا۔اس کی دلیل ہے یا یہ کہ تمہارا حال ایسا ہونا چاہیے کہ تم بھی نہ چا ہو وہ بات جو اللہ چاہے مگر تمہارا حال تو یہ ہے کہ تم وہ چاہتے ہو جو اللہ نہیں چاہتا۔