اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1250
تبرك الذي ٢٩ ۱۲۵۰ الدهر وَيُسْقَوْنَ فِيهَا كَأْسًا كَانَ مِزَاجُهَا ۱۸۔اور ان کو وہاں ایسے جام پلائے جائیں گے جس میں ملونی سونٹھ کی ہوگی۔زَنجبيلان عَيْنا فِيهَا تُسَمَّى سَلْسَبِيلًا * ۱۹۔ایک چشمہ ہے بہشت میں جس کا نام سلسبیل ہے۔وَيَطُوفُ عَلَيْهِمْ وِلْدَانٌ مُخَلَّدُونَ ۲۰۔اور ان کے پاس آتے جاتے ہوں گے إِذَا رَأَيْتَهُمْ حَسِبْتَهُمْ لُؤْلُؤًا مَّنثُورًان پرانے خانہ زاد۔جب تو ان کو دیکھے تو ایسا خیال کرے کہ وہ موتی ہیں بکھرے ہوئے۔وَإِذَا رَأَيْتَ ثَمَّ رَأَيْتَ نَعِيْمًا ۲۱۔اور جب تو دیکھے اس جگہ بے شمار نعمت اور ایک بڑی سلطنت۔و مُلْكًا كَبِيرًان عليهم ثِيَابُ سُنْدُسٍ خُضْرٌ ۲۲۔جنتی کپڑے پہنے ہوئے ہوں گے بار یک ریشمی سبز اور دبیز ریشمی اور ان کو پہنائے اور وَ اِسْتَبْرَقٌ وَحُلُوْا أَسَاوِرَ مِنْ دیئے جائیں گے چاندی کے کنگن اور ان کو فِضَّةٍ وَسَقَهُمْ رَبُّهُمْ شَرَابًا طَهُورًا پلائے گا ان کا پروردگار نہایت پاک کرنے والا شربت ( جو بدیوں سے بچائے )۔إنَّ هَذَا كَانَ لَكُمْ جَزَاءً وَكَانَ سَعْيُكُمْ ۲۳۔یہ ہے تمہارا بدلہ اور تمہاری کوشش مَّشْكُورًان نیک لگی۔(بقیہ حاشیہ ) رنگ تمام رنگوں پر حاوی ہوتا ہے جیسے انبیاء علیہم السلام تمام کمالات پر حاوی ہوتے ہیں مگر اولیاء میں مقابلہ کمی ہے۔بہشت کے برتن فیوض انبیاء کا ظہور ہے۔آیت نمبر ۱۹۔سَلْسَبِيلًا۔یہ لفظ مرکب ہے سَل وَ سَبیل سے یعنی راستہ دریافت کر۔آیت نمبر ۲۲ - شَرَابًا طَهُورًا - شربتِ وصال عرفان پہلے کا فوری یعنی جمالی ظہور جو جوش وخروش کو دبا دے گا۔اس کے بعد زنجیلی شربت جس کے معنے پہاڑوں پر چڑھا دینے والا۔یہ ترقی بے غایات کا موجب ہے۔