اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1249
تبرك الذي ٢٩ ۱۲۴۹ الدهر ٧٦ اِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ اللهِ لَا نُرِيدُ مِنْكُمْ ۱۰۔(اور کہتے ہیں ) کہ ہم تم کو خاص اللہ کے لئے کھانا کھلاتے نہ ہم تم سے بدلا چاہتے ہیں جَزَاءً وَلَا شُكُورًا اور نہ شکر گزاری۔اِنَّا نَخَافُ مِنْ رَّبَّنَا يَوْمًا عَبُوسًا۔ہم کو ڈر لگ رہا ہے اپنے رب کی طرف سے ایک اداس اور خطرناک اور لمبے دن کا۔قَمْطَرِيرًا فَوَقْهُمُ اللهُ شَرَّ ذَلِكَ الْيَوْمِ وَلَقَهُمُ ۱۲۔تو اللہ نے ان کو بچا لیا اس روز کی سختی سے اور ان کو ملا یا تازگی اور خوش حالی سے۔نَضْرَةٌ وَسُرُوران وَجَرْبهُم بِمَا صَبَرُوا جَنَّةً وَحَرِيرَان ۱۳۔اور ان کو جزا عنایت فرمائی ان کے صبر کرنے کی بہشت اور آزاد ریشمی لباس والے۔مُتَكِينَ فِيْهَا عَلَى الْأَرَابِكِ ۱۴۔وہاں تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے تختوں پر نہ لَا يَرَوْنَ فِيْهَا شَمْسًا وَلَا زَمْهَرِيرًان وہاں سخت گرمی دیکھیں گے اور نہ سخت سردی۔وَدَانِيَةً عَلَيْهِمْ ظُلُهَا وَذُلِّلَتْ قُطُوفُهَا ۱۵۔اور ان پر جھکے پڑتے ہیں اس کے درختوں کے سائے اور نیچے کر دیئے گئے ہیں اس کے پھل تَذْلِیلًا قرة حفص بغير الالف في الوصل فيهما ووقف لٹکا کر۔۱۶ وَيُطَافُ عَلَيْهِمْ بِانِيَةٍ مِنْ فِضَّةٍ ١٦۔اور ان پر دور چل رہا ہو گا چاندی کے برتنوں اور آب خوروں کا جو شیشوں کی طرح شفاف ہوں و الْوَاب كَانَتْ قَوَارِيرَان گے۔قَوَارِيرَأْ مِنْ فِضَّةٍ قَذَرُوهَا تَقْدِيرًا ۱۷۔شیشے بھی چاندی کے کہ ان کو ناپ رکھا ہے ایک انداز پر۔آیت نمبر ۱۰ - نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ الله - ہر نیکی جب تک اخلاص (یعنی خدا ہی کے لئے ) اور صواب وصفا ( یعنی رسول کریم کے نقش قدم پر نہ ہو اجر کے مستحق نہیں بلکہ نیکی ہی نہیں۔آیت نمبر ۱۷۔مِنْ فِضَّةٍ - چاندی کے برتن۔حضرت محی الدین ابن عربی کا قول ہے کہ انبیاء کا مقام چاندی کا اور اولیاء کا مقام سونے کا ہوتا ہے اس پر نا سمجھ علماء نے بے ادبی کبھی اور ان کی تکفیر کی۔اصل یہ ہے کہ سفید