اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1248 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1248

تبرك الذي ۲۹ ۱۲۴۸ الدهر إِنَّا أَعْتَدْنَا لِلْكَفِرِينَ سَلْسِلَا وَاغْلُلا - ہم نے تیار کر رکھیں ہیں کافروں کے لئے زنجیریں اور طوق سے اور دیکھتی ہوئی آگ تھے۔وَسَعِيران إِنَّ الْاَبْرَارَ يَشْرَبُوْنَ مِنْ كَاسِ كَانَ - بے شک نیک بندے (ایسے) جام پئیں گے جس میں آمیزش کا فور کی ہوگی ( زہروں کا مِزَاجُهَا كَافُورًان دبانے والا شربت )۔عَيْنًا يَشْرَبُ بِهَا عِبَادُ اللهِ يُفَجِّرُونَهَا ے۔یہ ایک چشمہ ہے جس میں سے اللہ کے ( خاص ) بندے پئیں گے۔وہ بہالے جائیں تَفْجِيران گے اس کی نالیاں سے۔۔يُوفُونَ بِالنَّذْرِ وَ يَخَافُونَ يَوْمًا كَانَ شَرُّه - وہ منت پوری کرتے ہیں اور اس دن سے ڈرتے ہیں جس کی مصیبت پھیلی ہوئی ہوگی۔مُسْتَطيران وَيُطْعِمُونَ الطَّعَامَ عَلَى حُبّهِ مِسْكِيناً 9 اور کھانا کھلاتے ہیں خود حاجت رکھ کر محتاج کو اور یتیم کو اور قیدی کو۔وَيَتِيما واسِيرًا لے یہ بدر کے متعلق پیش گوئی ہے۔سے یہ آخرت کے متعلق ہے۔ے یعنی شفقت علی خلق اللہ بھی ہو۔آیت نمبر ۵ - سلاسل - جو لوگ خدا کی طرف متوجہ ہو کر اس کی تلاش نہیں کرتے وہ دنیا کے دھندوں کی زنجیروں میں پھنسے ہوئے ہیں اور دنیاوی عزت اور جاہ کی طلب میں جکڑے رہتے ہیں یعنی حرص دنیا اس کے گلے کا طوق بن جاتی ہے اور آخرت میں یہی طوق وز نجیر بشکل عذاب متمثل ہو جائیں گی۔آیت نمبر ۶۔كَافُورًا۔مومن آدمی کے اندر جو کئی قسم کے بدخواہشات ہیں اور ان کو یہ مجاہدہ دبا رہا ہے۔یہ شربت اس کو دور کر دے گا۔تفصیل کے لئے دیکھور پورٹ جلسہ مہوتسو۔یعنی اسلامی اصول کی فلاسفی مصنفہ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام۔آیت نمبر ے - يُفَجَّرُونَهَا تَفْجِيرًا۔دنیا میں بہشتی چشمے دور دراز ملکوں میں تبلیغی رنگ میں چیر پھاڑ کر جاری کئے۔چین۔افریقہ۔روم۔شام۔ہندوستان وغیرھا میں بہشتی چشمے بہا دیئے یعنی قرآن و دین پھیلا دیا۔پر جَزَاءً وِفَاقًا (النبا: ۲۷) کے طور پر ہر قسم کی نعمتوں سے وہ سیراب کئے جائیں گے۔اس وقت کے اہل ایمان کو بھی ان چشموں کو بڑے زور سے بہانا چاہئے۔