اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1246 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1246

تبرك الذي ٢٩ وَلَكِنْ كَذَّبَ وَتَوَلَّى ثُمَّ ذَهَبَ إِلَى أَهْلِهِ يَتَمَعَى أولى لَكَ فَأَوْلى ثُمَّ أَوْلى لَكَ فَأَوْلى ۱۲۴۶ القيمة ٧٥ ۳۳۔بلکہ جھٹلاتا اور منہ پھیرتا رہا ہے۔۳۴۔پھر اپنے گھر والوں کی طرف اکڑ تا ہوا چلا۔۳۵۔تجھ پر افسوس پھر افسوس۔۳۶۔پھر افسوس پر افسوس ( یعنی لگا تار خرابی ہو )۔أَيَحْسَبُ الْإِنْسَانُ أَنْ يُتْرَكَ سُدَّى ۳۷۔کیا انسان گمان کرتا ہے کہ وہ یوں ہی چھوڑ دیا جائے گا۔اَلَمْ يَكُ نُطْفَةً مِّنْ مَّنِي۔يمنى ۳۸۔کیا وہ منی ( و حقیر چیز ) کا ایک نطفہ نہ تھا جو ثُمَّ كَانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوَى ڈالی گئی۔۳۹۔اور جونک کے مشابہ ایک کیڑا نہ تھا جس کو ٹھیک ٹھاک کیا۔فَجَعَلَ مِنْهُ الزَّوْجَيْنِ الذَّكَرَ وَالْأُنثى ۴۰۔پھر اُس سے نرومادہ کے جوڑے بنائے۔أَلَيْسَ ذَلِكَ بِقَدِرٍ عَلَى أَنْ يُحْيِ الْمَوْلَى ۴۱۔کیا وہ اس بات پر قادر نہیں ہے کہ مردوں کو ۱۸ (بقیہ حاشیہ ) بعد تصدیق نماز مقدم ہے۔زندہ کر سکے۔روز محشر که جان گداز بود اولیس پرسش نماز بود أَوَّلُ مَا يُحَاسَبُ بِهِ الْعَبْدُ مِنْ اَعْمَالِهِ الصَّلوةُ نماز کے محافظ کا ساتھی وضامن اللہ تعالیٰ ہوگا۔اِنّى مَعَكُمْ لَبِنْ أَقَمْتُمُ الصَّلوةَ (المائدة : ۱۳) -