اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1243 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1243

تبرك الذي ٢٩ ۱۲۴۳ القيمة ٧٥ سُوْرَةُ الْقِيَامَةِ مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ إِحْدَى وَ أَرْبَعُونَ آيَةً وَّ رُكُوعَانِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم سورۂ قیامہ کو پڑھنا شروع کرتے ہیں اس اللہ کے اسم مبارک سے جو رحمن اور رحیم ہے۔۲۔قسم کھاتا ہوں روز قیامت کی! لَا أُقْسِمُ بِيَوْمِ الْقِيمَةِ ن وَلَا أُقْسِمُ بِالنَّفْسِ الدَّوَّامَةِ۔اور قسم کھا تا ہوں ملامت کرنے والے نفس کی ! کہ سب لوگ قیامت کے روز زندہ ہوں گے )۔أَيَحْسَبُ الْإِنْسَانُ أَلَّنْ نَّجْمَعَ ۴۔کیا انسان خیال کرتا ہے ایسا کہ ہم جمع نہ کریں گے اس کی ہڈیوں کو۔عِظَامَه ن بَلَى قَدِ رِيْنَ عَلَى أَنْ نُّسَوِيَ بَنَانَهُ۔ہاں ! ضرور کریں گے۔ہم اس بات پر قادر ہیں کہ درست کر دیں گے اُس کے پور جوڑ۔بَلْ يُرِيدُ الْإِنْسَانُ لِيَفْجُرَ أَمَامَهُ۔بلکہ انسان چاہتا ہے کہ نافرمانی کرتا رہے يَسْثَلُ أَيَّانَ يَوْمُ الْقِيمَةِ فَإِذَا بَرِقَ الْبَصَرُة وَخَسَفَ الْقَمَرُة وَجُمِعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُة اس کے سامنے۔ے۔پوچھتا ہے کہ کب ہو گا روز قیامت؟۔تو جب آنکھیں پتھرا جائیں (تمہاری آنکھیں متحیر ہوں گی )۔۹۔اور چاند گہن جائے۔۱۰۔اور ایک جگہ جمع کر دیئے جائیں سورج اور چاند۔يَقُولُ الْإِنْسَانُ يَوْمَبِذٍ اَيْنَ الْمَفَرُّة ۱۱۔آدمی بول اٹھے گا اس دن کہ اب کہاں كَلَّا لَا وَزَرَة بھاگ جاؤں۔۱۲۔نہیں نہیں تمہیں کہیں پناہ نہیں۔آیت نمبر ۲۔لَا أُقْسِمُ - وَلَا اُقْسِمُ میں مفسرین مثل صاحب جلالین وغیرہ کہتے ہیں کہ لا زائد ہے مگر یہ زائد نہیں بلکہ منکر قیامت اور منکر حشر اجساد کانفی و تردید کے لئے ہے یعنی جو تم سمجھے ہو وہ نہیں بلکہ ہم قسم کھا کر کہتے ہیں کہ یہ ہے۔