اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1242 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1242

تبرك الذي ٢٩ كَلَّا إِنَّهُ تَذْكِرَةٌ فَمَنْ شَاءَ ذَكَرَهُ ۱۲۴۲ المدقر ٧٤ ۵۵۔نہیں نہیں یہ قرآن تو نصیحت اور یادگارا ہے۔۵۶۔پس جو کوئی چاہےاس کو یا دکرے۔وَمَا يَذْكُرُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللهُ ۵۷۔اور وہ یاد ہی نہیں کر سکتے بے مشیت الہی۔هُوَ أَهْلُ التَّقْوَى وَأَهْلُ الْمَغْفِرَةِ اس کی شان ہے کہ اس سے ڈرنا چاہئے اور وہی بخشش فرمانے کے لائق ہے۔آیت نمبر ۵۷ - أَهْلُ الْمَغْفِرَةِ - حدیث شریف میں اس کی یہ تفسیر ہے کہ میں ہی اس قابل ہوں کہ مجھ سے ڈریں۔پس میرے ساتھ کسی کو شریک نہ کریں۔تو جو مجھ سے ڈرے گا اور میرے ساتھ کسی کو شریک نہ کرے گا تو میں اس کو بخش دوں گا۔(نسائی۔ابن ماجہ۔ترندی)۔