اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1241 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1241

تبرك الذى ٢٩ ۱۲۴۱ المدثر ٧٤ عَنِ الْمُجْرِمِينَ مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَرَ قَالُوا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ ) وَلَمْ نَكُ نُطْعِمُ الْمِسْكِينَ وَكُنَّا نَخُوضُ مَعَ الْخَابِضِيْنَ ۴۲۔گنہ گاروں سے۔۴۳۔کہ کون چیز تم کو لے گئی دوزخ میں۔۴۴۔وہ کہیں گے ہم نہ تو نماز پڑھا کرتے تھے۔۴۵۔اور نہ ہم فقیروں کو کھانا کھلاتے تھے۔۴۶۔اور ہم بحث کیا کرتے تھے گپیں مارا کرتے تھے بحث کرنے والوں گپیں مارنے والوں کے ساتھ۔۴۷۔اور ہم جھٹلایا کرتے تھے روز جزا کو۔وَكُنَّا نُكَذِّبُ بِيَوْمِ الدِّينِ ۴۸۔یہاں تک کہ ہم کو آ گئی موت۔حَتَّى أَثْنَا الْيَقِينُ فَمَا تَنْفَعُهُمْ شَفَاعَةُ الشَّفْعِيْنَ ۴۹۔تو ان کے کام نہ آئے گی سفارش کرنے والوں کی سفارش۔فَمَا لَهُمْ عَنِ التَّذْكِرَةِ مُعْرِضِيْنَ ۵۰۔پس ان کو کیا ہو گیا ہے کہ نصیحت سے منہ كَأَنَّهُمْ حُمُرٌ مُّسْتَنْفِرَةٌ فَرَّتْ مِنْ قَسْوَرَةٍ پھیرتے ہیں۔۵۱۔گویا وہ گدھے ہیں بد کے ہوئے۔۵۲۔(چونکے ہوئے ) بھاگے ہیں شیر سے۔بَل يُريدُ كُلُّ امْرِى مِنْهُمْ أَن يُول ۵۳۔بلکہ چاہتا ہے ان میں سے ہر شخص کہ اس کو دیئے جائیں صحیفے کھلے ہوئے ہے۔صُحُفًا مُنَشَرَةً كَلَّا بَلْ لَّا يَخَافُونَ الْآخِرَةَ ثُ ۵۴۔نہیں نہیں!! بلکہ یہ آخرت سے ڈرتے ا یعنی نبوت کا مدعی بننا چاہتا ہے۔نہیں۔آیت نمبر ۴۹ - الشفِعِینَ۔معلوم ہوتا ہے کہ سفارش کرنے والے سفارش کریں گے مگر مقبول نہ ہوگی۔گویا شفاعت نامنظور بھی ہوتی ہے۔آیت نمبر ۵۲۔قَسُورة - تیراندازوں کی جماعت کو بھی کہتے ہیں جو جنگلی گدھوں کا شکار کرتی ہے۔