اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1240 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1240

تبرك الذي ۲۹ ۱۲۴۰ المدثر ٧٤ الْكِتَبَ وَيَزْدَادَ الَّذِينَ آمَنُوا إِيْمَانًا ایمانداروں کا ایمان اور بھی زیادہ ہو جائے وَلَا يَرْتَابَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَبَ اور جو اہل کتاب اور مومن ہیں ان کو کچھ شبہ نہ رہے اور جن کے دلوں میں کمزوری ہے اور وَالْمُؤْمِنُونَ وَلِيَقُوْلَ الَّذِيْنَ فِي کٹے کا فر کہنے لگیں کہ اللہ نے (بھلا ) اس مثال قُلُوبِهِمْ مَّرَضٌ وَالْكَفِرُونَ مَاذَا أَرَادَ سے کیا ارادہ کیا ہے۔اسی طرح اللہ اس کو اللهُ بِهَذَا مَثَلاً كَذَلِكَ يُضِلُّ اللهُ مَنْ گمراہ کر دیتا ہے جو ( گمراہی ) چاہتا ہے اور اس کو ہدایت کرتا ہے جو (ہدایت ) چاہتا يَشَاءُ وَيَهْدِي مَنْ يَشَاءُ ۖ وَمَا يَعْلَمُ جُنُودَ ہے۔اور تیرے ربّ کے لشکروں کو سوائے رَبَّكَ إِلَّا هُوَ وَمَا هِيَ إِلَّا ذِكْرُى رب کے کون جانے۔اور یہ تو بشر کے لئے پہنچ محض ایک یاد گارا اور نصیحت ہے۔۳۳۔سچ تو یہ ہے قسم ہے چاند کی ! ۳۴۔اور رات کی جب پیٹھ پھیرے۔لِلْبَشَرِة كلا وَالْقَمَرِة وَالَّيْلِ إِذْ أَدْبَرَة وَالصُّبْحِ إِذَا اَسْفَرَة إِنَّهَا لَإِحْدَى الْكَبَرِة ۳۶۔کہ دوزخ بڑی چیزوں میں سے ایک (بڑی چیز ہے۔نَذِيرًا لِلْبَشرة ۳۷۔ڈرانے والی ہے بنی آدم کو۔۳۵۔اور صبح کی جب روشن ہو۔لِمَنْ شَاءَ مِنْكُمْ أَنْ يَتَقَدَّمَ اَوْ يَتَأَخَّرَةُ ۳۸۔اس شخص کو جو تم میں سے چاہے کہ آگے بڑھے یا پیچھے رہے۔كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ رَهِيْنَةٌ ۳۹۔ہر شخص اپنے کئے ہوئے میں پھنسا ہوا ہے۔۴۰۔مگر داہنے طرف والے۔إِلَّا أَصْحُبَ الْيَمِين ) فِي جَنَّتٍ يَتَسَاءَلُونَ ۴۱۔باغوں میں ہوں گے پوچھتے ہوں گے آیت نمبر ۳۸ - يَتَقَدَّمَ اَوْ يَتَأَخَّرَ - یعنی مامور کی باتیں سن کر آگے پیچھے نہ ہٹنا چاہئے۔