اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1238
تبرك الذي ٢٩ عَلَى الْكَفِرِينَ غَيْرُ يَسِيْرِ ذَرْنِي وَمَنْ خَلَقْتُ وَحِيْدًان ۱۲۳۸ المدثر ٧٤ 11۔حق پوشوں کے لئے کچھ آسانی کی صورت نہ ہوگی۔۱۲۔مجھے چھوڑ دے اور جس کو میں نے وحید و یکتا پیدا کیا۔وَجَعَلْتُ لَهُ مَالًا مَّمْدُودًا وَبَنِينَ شُهُودًان وَمَهَّدْتُ لَهُ تَمْهِيدًان ۱۳۔اور جس کو میں نے ڈھیر سا مال دیا۔۱۴۔اور حاضر باش مطیع بیٹے۔۱۵۔اور طرح طرح کے اسباب اس کے لئے موجود کئے۔ثُمَّ يَطْمَعُ أَنْ آزِيْدَة ۱۶۔پھر بھی وہ حرص کرتا ہے کہ میں اور زیادہ كَلَّا إِنَّهُ كَانَ لِابْتِنَا عَنِيْدًا سَارْهِقُهُ صَعُودًان إِنَّهُ فَكَّرَ وَقَدَّرَة فَقُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَة ثُمَّ قُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَة ثُمَّ نَظَرَة ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَة ثُمَّ ادْبَرَ وَاسْتَكْبَرَة ے یعنی ولید بن مغیرہ کو جو وعید مشہور ہے۔دوں۔۱۷۔سُن رکھو وہ تو میری آیتوں سے سرکش رہا ہے۔۱۸۔میں قریب ہی اس پر سختی ڈالوں گا۔۱۹۔اس نے فکر کی اور اندازہ کیا۔۲۰۔پھر وہ ہلاک ہوا۔کیسا اندازہ کیا۔۲۱۔پھر ہلاکت پر ہلاکت آئے۔کیسا اس نے اندازہ کیا۔جانچا۔۲۲۔پھر نظر کی۔۲۳۔پھر تیوری چڑھائی اور منہ بگاڑ لیا۔۲۴۔پھر پیٹھ پھیر لی اور تکبر سے اکڑا۔آیت نمبر ۱۲۔وجیدا۔گو اس میں خاص شخص کا نام معلوم ہوتا ہے مگر ایسے کچے و لوند چھٹے ہوئے یکتائے زمانہ اب بھی بہت ملتے ہیں۔