اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1237
تبرك الذي ٢٩ ۱۲۳۷ المدثر ٧٤ سُوْرَةُ الْمُدَّقِّرِ مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ سَبْعٌ وَّ خَمْسُونَ آيَةً وَّ رُكُوعَانِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم سورہ مدثر کو پڑھنا شروع کرتے ہیں اس اللہ کے نام سے جس نے عاشقوں کو پہلے ہی سے يَايُّهَا الْمُدَّثِرُة سمجھ دے رکھی ہے اور ان کو سچی کوشش کا بدلہ دینے والا ہے۔۲۔اے خلعت نبوت پہننے والے (چادر پوش)۔۳۔اٹھ اور لوگوں کو ڈرا۔قُمْ فَانْذِرُةٌ وَرَبَّكَ فَكَبِّرة وَثِيَابَكَ فَطيرة ۴۔اور اپنے رب کی بڑائی بیان کر۔وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْن وَلَا تَمْنُنْ تَسْتَكْثِرُة وَلِرَبِّكَ فَاصْبِرْة فَإِذَا نُقِرَ في الناقورة فَذَلِكَ يَوْمَيذٍ يَوْمٌ عَسِيرُةٌ ۵۔اور اپنا لباس صاف وستھرا رکھ لے۔۔اور ہر قسم کی ظاہری اور باطنی برائی اور نجاست کو (اے مخاطب ! ) چھوڑ دے۔۔اور اس خیال سے احسان نہ کر کہ زیادہ حاصل کرے۔۔اور اپنے رب کے واسطے نیکی پر جما اور بدی سے بچتا رہ۔۹۔پھر جب نرسنگا پھونکا جائے گا۔۱۰۔تو یہ دن بڑا ہی کٹھن ہو گا۔لے یعنی جسمانی اور روحانی پاکی کر۔تمهيد - الذنا را برہ داں والشعار آستر الظہا را برہ داں البطا نہ آستر وَجَاءَ فِي الْحَدِيثِ الْأَنْصَارُ شِعَارٌ وَالنَّاسُ دِثَارٌ - یہ سورہ بھی ابتدائی وحی کی ہے۔جب آپ کے ساتھ سوائے ملائکہ کے اور کوئی جماعت نہ تھی۔پہلی سورۃ میں تہذیب اخلاق کا رنگ تھا اور اس میں تدبیر منازل و سیاست مدن۔پہلی شق مرتبہ کمال اور دوسری شق مرتبه تکمیل و ہدایت کے متعلق ہے۔آیت نمبر ۴۔وَرَبَّكَ فَكَبَر۔یعنی رَبُّ النَّوع کی دھوم دھام دور کر دے اور تیرے رب کی بلندی بیان کر۔