اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1236
تبرك الذي ۲۹ المزمل ٧٣ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللهِ فَاقْرَءُ وَا مَا تَيَسَّرَ میں جنگ کریں گے تو جتنا ہو سکے قرآن میں مِنْهُ وَأَقِيمُوا الصَّلوةَ وَاتُوا الزَّكُوةَ سے پڑھ لیا کرو اور نماز کوٹھیک درست رکھا کرو اور زکوۃ دیا کرو اور اللہ کے لئے اچھا مال الگ لا وَاقْرِضُوا اللهَ قَرْضًا حَسَنًا وَمَا تُقَدِّمُوا کر لیا کرو اور تم جو کچھ بھی اپنے نفسوں کے لئے لِأَنْفُسِكُمْ مِنْ خَيْرٍ تَجِدُوهُ عِنْدَ اللهِ هُوَ آگے بھیجو گے اس کو اللہ کے پاس پاؤ گے۔یہ بہت بہتر ہے اور اجر کے لحاظ سے بہت بڑا ہے خَيْرًا وَأَعْظَمَ اَجْرًا وَاسْتَغْفِرُوا الله إِنَّ اللهَ غَفُورٌ رَّحِيون الله اور اللہ سے کمزوریوں کے دور ہونے کی دعا مانگو ے اور اللہ بڑا بخشنے والا اور عیبوں کا بڑا ڈھانپنے والا ، سچی کوشش کا بدلہ دینے والا ہے۔آیت نمبر ۲۔وَاسْتَغْفِرُوا الله - حدیث میں آیا ہے طُوبَى لِمَنْ وُجِدَ فِي صَحِيفَتِهِ إِسْتِغْفَارًا كَثِيرًا اور حضرت نبی کریم ﷺ ہر ایک مجلس میں ستر سے لے کر سو بار تک استغفار پڑھ لیا کرتے تھے۔لوگوں کو کثرت سے استغفار پڑھنا چاہیے اس میں بڑے فوائد ہیں۔اللہ تعالیٰ نے معظمات اربعہ یوں فرمائے ہیں۔(۱) أَسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَارًا (۲) يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِّدْرَارًا - (۳) وَيُمْدِدْكُمْ بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ (٢) يَجْعَلْ لَّكُمْ جَنَّتٍ وَيَجْعَل لَّكُمْ أَنْهُرًا (نوح: ۱۱ تا ۱۳)۔