اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1235 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1235

تبرك الذي ٢٩ ۱۲۳۵ المزمل ٧٣ إِنَّا أَرْسَلْنَا إِلَيْكُمْ رَسُولًا شَاهِدًا ١٢۔ہم نے تمہاری طرف ویسا ہی رسول بھیجا عَلَيْكُمُ كَمَا أَرْسَلْنَا إِلَى فِرْعَوْنَ ہے۔جو تم پر نگران ہے جیسا کہ فرعون کی طرف ایک رسول بھیجا تھا۔رَسُولات فَعَلَى فِرْعَوْنُ الرَّسُولَ فَاَخَذْنُهُ اَخَذَا ۱۷- تو فرعون نے اس رسول کی نافرمانی کی تو ہم نے اس کو بڑی سختی سے پکڑ لیا۔وبيلا فَكَيْفَ تَتَّقُونَ اِنْ كَفَرْتُم يَوْمًا ۱۸ پس اگر تم نے بھی کفر کیا تو تم بھی کیسے بچو گے اس دن جو چھوکروں کو (بسبب فکر کے) يَجْعَلُ الْوِلْدَانَ شِيْبَان بوڑھے بنادے گا۔السَّمَاءِ مُنْفَطِرُ بِهِ كَانَ وَعْدُهُ ۱۹۔جس سے آسمان بھی پھٹ جائیں گے اور اس کا وعدہ تو پورا ہو کر ہی رہے گا۔مَفْعُولًا * اِنَّ هَذِهِ تَذْكِرَةٌ فَمَنْ شَاءَ اتَّخَذَ ۲۰۔یہ تو ایک یادگارا اور نصیحت ہی ہے پس جو بچے چاہے اپنے رب کی راہ اختیار کرے۔أَلَّيْلِ وَنِصْفَهُ وَثُلُثَهُ وَطَابِفَةٌ مِّنَ الَّذِيْنَ إلى رَبِّهِ سَبِيلًان اِنَّ رَبَّكَ يَعْلَمُ أَنَّكَ تَقُوْمُ ادْنى مِنْ ثُلُثَيِ ٢١ - تیرا رب جانتا ہے کہ تو قریب رات کی دو تہائی اور کبھی نصف اور کبھی ایک تہائی کھڑا رہتا ہے اور تیرے ساتھیوں میں سے بھی ایک جماعت۔مَعَكَ وَاللهُ يُقَدِرُ الَّيْلَ وَالنَّهَارَ عَلِمَ اَنْ اور اللہ تعالیٰ تو رات اور دن کا اندازہ لگاتا ہے۔أَنْ تُحْصُوهُ فَتَابَ عَلَيْكُمْ فَاقْرَءُ واما اس کو معلوم ہے کہ تم اس کو نبھا نہ سکو گے تو اس نے تمہاری طرف رجوع فرمایا تو قرآن جتنا تَيَسَّرَ مِنَ الْقُرْآنِ عَلِمَ أَنْ سَيَكُونُ مِنْكُمْ میسر ہو سکے پڑھ لیا کرو۔ان کو (یہ بھی ) معلوم مَّرْضَى وَأَخَرُونَ يَضْرِبُونَ فِي الْأَرْضِ ہے کہ تم میں بیمار بھی ہوں گے اور فکر تلاش يَبْتَغُونَ مِنْ فَضْلِ اللهِ وَأَخَرُونَ معاش میں بعضے پھریں گے اور بعض اللہ کی راہ