اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1231 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1231

تبرك الذي ۲۹ ۱۲۳۱ الجن ١٢ قُلْ اِنْ اَدْرِى أَقَرِيبٌ مَّا تُوعَدُونَ أَمْ ۲۶۔تو کہہ دے میں تو نہیں جانتا کہ وہ چیز نزدیک ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے یا میرا يَجْعَلُ لَهُ رَبِّيٌّ أَمَدًا رب اس کے لئے کوئی دراز میعاد مقرر کر دے۔علِمُ الْغَيْبِ فَلَا يُظْهِرُ عَلَى غَيْبِةٍ ۲۷۔وہ بڑا غیوں کا جاننے والا ہے پس وہ خبر نہیں دیتا اپنے غیب کے بھید کی کسی کو۔احَدًا إِلَّا مَنِ ارْتَضَى مِنْ رَّسُولٍ فَإِنَّهُ يَسْلُكُ ۲۸ مگر جس کو اپنے رسولوں میں سے چاہے تو وہ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَ مِنْ خَلْفِهِ رَصَدًا اس کے آگے اور پیچھے لگا دیتا ہے محافظ۔لِيَعْلَمَ أَن قَدْ اَبْلَغُوا رِسالتِ رَبِّهِمْ ۲۹۔تا کہ جان لے کہ بے شک انہوں نے پہنچا دیئے رب کے پیغام اور اس نے گھیر رکھا ہے وَاحَاطَ بِمَا لَدَيْهِمْ وَاَحْصَى كُلَّ شَيْءٍ جو کچھ ان کے پاس ہے اور ہر ایک چیز کی گنتی عَدَدًان نچے اس نے گن لی ہے۔آیت نمبر ۲۷۔فَلَا يُظْهِرُ۔اظہار علی الغیب مدعی نبوت کا خاصہ ہے۔غیر اس مقام پر ہرگز نہیں پہنچتا کیونکہ چہرہ نمائی حق یا آئینہ خدا نمایا مظہر الحق ہونے کا درجہ ہے۔قدرت سے اپنی ذات کا دیتا ہے حق ثبوت اس بے نشاں کی چہرہ نمائی یہی تو ہے جس بات کو کہے کہ کروں گا میں یہ ضرور ملتی نہیں وہ بات خدائی یہی تو ہے