اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1230 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1230

تبرك الذي ٢٩ ۱۲۳۰ الجن ١٢ ط لِنَفْتِنَهُمْ فِيْهِ وَمَنْ يُعْرِضْ عَنْ ذِكْرِ ۱۸ تا کہ اس میں ان کا امتحان اور تمیز کریں تو جو شخص منہ موڑے اللہ کے ذکر سے تو وہ اس کو سخت عذاب میں داخل کرے گا۔رَبِّهِ يَسْلُكْهُ عَذَابًا صَعَدًان وَاَنَّ الْمَسْجِدَ لِلهِ فَلَا تَدْعُوا مَعَ اللهِ ۱۹۔اور مسجد میں تو اللہ ہی کے ذکر کے لئے ہیں تو اس کے ساتھ کسی کو بھی نہ پکارو۔احَدًان وَأَنَّهُ لَمَّا قَامَ عَبْدُ اللهِ يَدْعُوهُ كَادُوا ۲۰۔اور یہ کہ جب کھڑا ہوا اللہ کا بندہ اللہ کی عبادت کرنے کو تو وہ جمع ہو جاتے ہیں اس پر يَكُونُونَ عَلَيْهِ لِبَدَّان -Q= וי ڈٹ کے ڈٹ ( جمگھٹا کرنے کو)۔قُلْ إِنَّمَا ادْعُوا رَى وَلَا أُشْرِك بة ٢١۔کہہ دے کہ میں تو اپنے ہی رب کی طرف بلاتا ہوں اور اس کا کسی کو بھی نشریک نہیں ٹھہرا تا۔أحَدًان قُلْ إِنِّي لَا أَمْلِكُ لَكُمْ ضَرًّا وَّ لَا ۲۲۔کہہ دے نہ تو میرے ہی اختیار میں ہے تم کو کچھ ضرر پہنچانا اور نہ راہِ راست پر لے آنا۔رَشَدًا قُلْ إِنِّى لَنْ تُجِيرَنِي مِنَ اللهِ اَحَدٌ ۲۳ تو کہہ دے مجھ کو ہرگز پناہ نہ دے گا اللہ کے وَلَنْ أَجِدَ مِنْ دُونِهِ مُلْتَحَدًان عذاب سے کوئی بھی اور میں اس کے سوا کوئی پناہ کی جگہ بھی نہ پاؤں گا۔إِلَّا بَلَغَا مِنَ اللهِ وَرِسْلَتِهِ وَمَنْ يَعْصِ ۲۴۔مگر (ہاں !! میں اپنا فرض منصبی ادا کرتا اللهَ وَرَسُولَهُ فَإِنَّ لَهُ نَارَ جَهَنَّمَ خُلِدِينَ ہوں ) یعنی خبر پہنچانا اللہ کی طرف سے اور اس کے پیام اور جو شخص نافرمانی کرے گا اللہ کی اور فِيهَا أَبَدًان رسول کی تو بے شک اس کے لئے جہنم کی آگ ہے وہ مدتوں اس میں رہیں گے۔حَتَّى إِذَا رَأَوْا مَا يُوعَدُونَ فَسَيَعْلَمُونَ ۲۵ - (یہ تو غفلت ہی میں رہیں گے ) یہاں تک مَنْ أَضْعَفُ نَاصِرًا وَ أَقَلُّ عَدَدًا کہ دیکھیں گے وہ جس کا وعدہ کیا جاتا ہے تو قریب ہی معلوم ہو جائے گا کہ کس کے مددگار کمزور اور گنتی میں کم ہیں۔